Quit Smoking

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
larkiyon ki tarha taaney naa maar , soootey baazi tarak kar de mere bhaai (bigsmile)

یار اس کو روک مت۔
ان لوگوں کو جتنا روکو یہ اور چسکہ لیتے ہیں کہ کوئی ہمیں اور روکے
اسکو نصحیت کر کے یہ سیگریٹ نہ پیے بلکہ افیعم کھائے۔
پوڈر پیے
شراب پیے۔
اور اپنی زندگی تباہ کرے۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یار اس کو روک مت۔
ان لوگوں کو جتنا روکو یہ اور چسکہ لیتے ہیں کہ کوئی ہمیں اور روکے
اسکو نصحیت کر کے یہ سیگریٹ نہ پیے بلکہ افیعم کھائے۔
پوڈر پیے
شراب پیے۔
اور اپنی زندگی تباہ کرے۔
nahi yaar, bwakoof hai, ***** hai , awara hai , soootey baaz hai charsi hai laikin jo bhi hai apna hai :lol: