Qasoor - Robbers make a man & woman hostage in a Park

Khalid Waheed

MPA (400+ posts)
source: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=114374


Ranay k kharak ab hoon gay
قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو یرغمال بنا لیا

قصورگلبرگ کالونی کے قر یب ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکووٴں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی بھی کردیا ہے جبکہ شہریوں اور پولیس نے پارک کو گھیرے میں لے رکھاہے۔ پولیس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

BHAAI

Senator (1k+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &#174

رانا ثنااللہ تو سیدھا بول دیگا کہ اس عورت اور بندے کو مار کر ڈاکو بھاگ جائیں تو اچھا ہے پھر پرچہ کاٹ کر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جائیگا
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &#174

اتنی رات گئے یہ دونوں پارک میں کر کیا رہے تھے؟"
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &

تانے دار صاحب پہلے بچاؤ اسکے بعد سوال کرو

رنگ ریلیاں منانی تھی تو چار دیواری میں مناتے کھلے آسمان کہ نیچے زیادہ مزہ لینا تھا۔
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &

kon daku ?;)

ہاں نا یار۔ ڈاکو بھی تو انسان ہیں۔ باہر مچھر کاٹ لیتا تو ڈینگی یا ملریا ہو جاتا تو علاج کون کرواتا ان کا؟
 

mbm_2023

Senator (1k+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &#174

421994_10201012305298485_1830437369_n.jpg
 

octopus

MPA (400+ posts)
Re: قصور: ڈاکووٴں نے پارک میں خاتون اور مرد کو &#174

وہ عام آدمی نہیں بلکہ لڑکی کے ساتھ علاقے کا تھانے دار تھا
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
رنگ رلیاں اور رات کو کیا کر رہے تھے جیسے بیہودہ سوال کیا صرف کسی کی جان پر بن جانے سے ہی پیدا ہوتے ہیں یا دماغ میں سرا سر فتور ہی بھرا ہے جس کا اظہار ان بیچاروں کی مشکل کی اس گڑی پر آپ کر رہے ہیں.
 

Back
Top