Q: Can we be civilized neighbors? A: Listen to Imran Khan's response.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
We need him back for unification of the country , and dealing with the situation as the current administration obviously cannot command and direct the public’s attention.

Spot on.
You are 100% correct my friend.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Spot on.
You are 100% correct my friend.
فوج کو اگر بھارتی ایڈونچر کا مقابلہ کرنا ہے تو اسے عوامی حمایت درکار ہوگی۔ عوامی حمایت کیلئے مندرجہ ذیل اقدمات کرنا ہوں گے:
عمران خان اور تمام کارکنان کو رہا کیا جائے۔
فوج باضابطہ طور پر عمران خان اور قوم سے معافی مانگے۔
فوج مینڈیٹ چوری کا اقرار کرے اور حکومت جیتنے والی جماعت کے حوالے کرے۔
عاصم منیر کو برخاست کرکے اس کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کارروائی کا آغاز کرے۔
راجہ سکندر سلطان، قاضی فائز، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے سربراہان کے خلاف حلف سے روگردانی کا مقدمہ درج کروائے۔
محسن نقوی کے خلاف سینکڑوں قتل کے سنگین جرم کے تحت کارروائی شروع ہو۔
موجودہ عدالتی قیادت اور ماتحت جج جو انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے، انہیں فوری طور پر معطل کرکے ہاؤس اریسٹ کیا جائے۔
بلیک میلنگ کی غرض سے بنائی جانے والی تمام گندی فلمیں ضائع کی جائیں۔
یہ ابتدائی اقدامات ہوں گے تو پھر ہم اس بات پر غور کریں گے کہ آیا ہمیں فوج کی حمایت کرنی چاہیئے یا نہیں!!​
 

Back
Top