پہلی تصحیح عمران صرف پشتونوں کے لیڈر نہیں بلکہ سارے پاکستان کے لیڈر ہے۔
کلاسرا کو پختونوں کی بربادی میں صرف جماعت اسلامی کا ہاتھ نظر آرہا ہے لیکن میری نظر میں تو اسمیں بُہت سے ہاتھ شامل ہیں۔ اسمیں اے این پی، آرمی، فضلو، پی پی پی غرض سب کا ہاتھ ہے۔ اور ایک بات تو ٹھیک ہے کہ جماعت اسلامی کو اس باپ کو خاتمے کے لیے دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے تھا بلکہ پختونوں کی تباہی میں اے این پی کا اضافہ بھی کرنا چاہیے ۔ پچھلے پانچ سال اے این پی نے پختونوں کی جتنی بربادی اے این پی نے کی ہے وہ کسی نے نہیں کی۔
اگرپی ٹی آئی اِس مسئلے پہ ڈٹ جاتی اور اور اگر اِس کی وجہ سے اُسے خیبرپختون خواہ حکومت سے
ہاتھ دھونے پڑتے تو میرے خیال سے یہ قوم اور پی ٹی آئی، دونوں کے لیئے ایک نیک شگون ہوتا۔
نیا پاکستان ایک پرانی سوچ کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننا چاہیے۔ عمران خان یا تو خیبرپختون خواہ حکومت
چھوڑ دیں یا پھر اُس کی خود نِگرانی کریں۔ کہیں یہ نہ ہو کہ اگلے اِنتخاب میں یہ نیم دِلانا حکومت گلے ہی
نہ پڑ جائے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|