Pushtoon bachon pay hi zulm kero: Rauf Klasra

c4soft

Councller (250+ posts)
بے شک دوسرے صوبے ایسا کوئی اچھاکام نہی کر رہے لیکن وہ نئے پاکستان کا نعرہ بھی نہی لگا رہے ۔
میری نظر میں اس بات سے بڑھ کر یہ بات ذیادہ اہم ہے کہ اگر واقعی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے بلیک میل ہوئی ہے تو پھر آنے والے وقت میں بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے مشکل ہوں گے۔ اور ہم پھر اسی پاکستان کے باسی رہیں گے۔
before rauf write this column he should think same about rest of pakistan children... Did sindh govt included any chapter in pupils syllabus about target killing,mqm,murder of hakeem saeed and ghulam murtaza,bori band lash, mohajirs,batha kohri and being slave of bhutto legacy..... Did balochistan govt included any chapter in pupils syllabus about terrorism, karokaris, bla, target killing of hazara and non balochis, death of akbar bugti, mari sponsoring terrorism, indian involvement, cia drones operating from airbase..... Did punjab govt included any chapter in pupils syllabus about ujreeh camp, chaudhries and wadeeras un-justice with poor farmers, new breed of corrupt industrialist who run punjab, killer of hundred kids(javaid iqbal), handing over aemal kansi, incident of raymond devis, killing of osama and backwardness of south punjab which rauf hails from.... If all above is included in rest of the provinces syllabus than kpk govt should also include which they removed....

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بے شک دوسرے صوبے ایسا کوئی اچھاکام نہی کر رہے لیکن وہ نئے پاکستان کا نعرہ بھی نہی لگا رہے ۔
میری نظر میں اس بات سے بڑھ کر یہ بات ذیادہ اہم ہے کہ اگر واقعی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے بلیک میل ہوئی ہے تو پھر آنے والے وقت میں بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے مشکل ہوں گے۔ اور ہم پھر اسی پاکستان کے باسی رہیں گے۔

[/size]

So you mean Naya Pakistan needs such chapters to be included? So you really mean without such chapters Naya Pakistan can't built? O come'on man stop kiddin
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
[MENTION=12902]Pakistan1992[/MENTION] @lovelvirus ,,,,Plagiarism at its peak Rauf Klasra has shown one side of coin , the issue has been raised in karachi based newspaper by Mufti Syed Adnan Kakakhel few weeks ago
http://www.zarbemomin.com.pk/index....hail/270-taleem-k-tezab-me-dal-is-ki-khudi-ko

خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت نیا نصاب متعارف کرانے جارہی ہے۔ نئی کتب کی جس قدر تفاصیل دستیاب ہوسکیں، وہ بڑی ہوشربا ہیں۔ مدتوں سے مغربی دنیا کا یہ خیال ہے کہ پاکستانی عوام کی اپنے مذہب سے جذباتی لگائو میں سب سے بڑا قصور ہمارے نصاب کا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ سب و شتم اور الزام و دشنام کا شکار جنرل ضیاء الحق مرحوم رہتے ہیں۔ مغرب زدہ آزاد خیال خواتین دانت چبا چباکر مرحوم کو ’’ایصالِ ثواب‘‘ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ جنرل صاحب مرحوم کو اس دارِفانی سے رخصت ہوئے 26 برس ہوچکے ہیں۔ ان کے بعد پیپلز پارٹی کی تین اور پرویز مشرف کی ایک طویل ترین حکومت گزرچکی ہے، مگر اب تک نصاب کو مغربی دنیا کے مطلوب معیارات تک پہنچانے کی کوششیں پورے شد و مد سے جاری ہیں۔ جنرل پرویز مشرف صاحب تو اس مد میں بین الاقوامی برادری سے اچھی خاصی تگڑی رقم بھی بار بار ہتھیاتے رہے اور اپنے نصاب کو ان کی خواہشات کا تختہ مشق بنائے رکھا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر برائے تعلیم اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن برائون صاحب بھی اس سلسلے میں بار بار پاکستان حاضری دے چکے ہیں۔ایک مرتبہ تو انہوں نے چاروں صوبوں اور وفاقی وزرائے تعلیم و سیکریٹری تعلیم حضرات کی پانچ چھ گھنٹہ طویل میٹنگ کی صدارت بھی فرمائی۔ وفاق اور صوبوں کو ’’گائیڈ لائنز‘‘ فراہم کیں اور اپنے واضح کردہ خطوط پر چلنے کی صورت میں بھرپور مالی معاونت بلکہ تمام اخراجات برداشت کرنے کی نوید جانفزا بھی سنائی گویا کہ یوں فرمایا کہ ’’اپنے نونہالوں کو فکری و نظریاتی طور پر ہمارے حوالے کردو اور اس پر آنے والے تمام خرچے ہمارے ذمے۔
quotation.PNG

٭ سب سے بڑی ذمہ داری جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کی ہے کہ وہ صوبائی کابینہ میں اپنے حجم کا فائدہ اُٹھاکر اسمبلی کے اندر اور باہر ان تبدیلیوں کو مسترد کرتے ہوئے منظم تحریک چلائیں ٭

پنجاب میں صوبائی حکومت نے گزشتہ کئی سال سے چند ’’رضاکار‘‘ غیرملکی مشیرانِ تعلیم کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں تو بڑی عرق ریزی سے ہمارے تعلیمی نظام کے خاکے میں اپنے رنگ بھررہے ہیں۔ ان ماہرین تعلیم کے اخراجات بھی پنجاب حکومت کے ذمے نہیں اور اس ’’بچت‘‘ پر حکومت صبح شام کہتی ہے کہ چلو خرچہ تو ہمارے ذمہ نہیں، مگر سب سے بڑا ’’انقلابی‘‘ قدم خیبرپختونخوا حکومت نے اُٹھایا ہے جس کی تفصیلات اخبارات میں شائع ہوچکی ہیں۔ مغربی این جی اوز اور انٹرنیشنل ڈونرز کے تعاون اور ان کی ہدایات کے تحت بننے والے نصاب سے کس قسم کی نسل تیار کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس کا اندازہ کی جانے والی تبدیلیوں سے لگایا جاسکتا ہے۔ بطور نمونہ پانچویں جماعت کی معاشرتی علوم کو لے لیجیے۔ اس کتاب سے سیدۃ خدیجۃ الکبریؓ، حضرت فاطمۃ الزہراؓ، سیّدنا امام حسینؓ، محمد بن قاسمؒ، محمود غزنویؒ، اورنگزیب عالمگیرؒ اور حضرت شاہ ولی اللہؒ کے تذکرے اور ابواب نکال کر ان کی جگہ نیلسن منڈیلا، کارل مارکس، مارکوپولو، واسکو ڈی گامے اور نیل آرمسٹرانگ کے احوال ڈال دیے گئے ہیں۔
اسی طرح سیرت طیبہ اور خلفائے راشدین کی سیرتوں اور قرآنی سورتوں اور آیات کو بھی ’’کٹ ٹو سائز‘‘ کرکے مغربی معیارات پر پورا اُترنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ’’نئے پاکستان‘‘ کے حوالے سے اس نوعیت کے تحفظات اور اشکالات تھے جس کا اظہار اہل فکر و نظر کافی عرصے سے کررہے تھے۔
صوبہ خیبرپختونخوا میں نئے نصاب پر ہونے والے مسلسل اعتراضات اب ایک احتجاجی تحریک کی صورت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ متعدد مذہبی و سیاسی جماعتوں نے اس حوالے سے اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ صوبائی حکومت خاص دفاعی پوزیشن پر آگئی ہے۔ کوئی وجہ نہیں ہے کہ اگر اس کے خلاف عوامی بیداری اور رائے عامہ کو منظم کرنے کی ایک بھرپور مہم چلائی جائے تو یہ تمام نئے فیصلے دریا برد نہ ہوں۔ اس حوالے سے سب سے بڑی ذمہ داری جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کی ہے کہ وہ صوبائی کابینہ میں اپنے حجم کا فائدہ اُٹھاکر اسمبلی کے اندر اور باہر ان تبدیلیوں کو مسترد کرتے ہوئے منظم تحریک چلائیں تاکہ آیندہ اس قسم کے عزائم رکھنے والوں کے ارادے خاک میں ملیں اور ہم اپنی نئی نسلوں کو تباہ ہونے سے بچاسکیں۔
- See more at: http://www.zarbemomin.com.pk/index....-is-ki-khudi-ko#sthash.BD8or2HO.tNRpNfxj.dpuf
۔

Your this ignorant Mulla even doesn't know who had removed the Islamic text and who had added text about Nilson Mendela, Marcoplo etc. ANP did this removal and addition. Current KP govt has added the Quranic versed again. Plus changing the text books is a continuous process.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جماعت اسلامی تو ضیاء کے ساتھ بھی تھی اور مشرف کے ساتھ بھی تھی
دونوں ادوار میں پختون ہی مارے گئے ، زیادہ تر ، مشرف دور میں بہت نقصان ہوا ، سراج الحق سرحد کا وزیر تھا

صرف امریکی شوق پورا کرنے کے لئے یہ جنگیں لڑیں گئیں

لیکن اس قوم کا کیا جاۓ جو نیٹو سپلائی کو اپنے روزگار کا ذریعہ سمجھے
جس کو یہ نہی پتہ کہ کہ وہ کیا ڈھو کر لے جا رہے ہیں

ایسی قوم کے ساتھ کون نا مذاق کرے گا

ہمیں سب سے پہلے اپنا مخلص ہونا ہے ورنہ کوئی دوسرا آپ کا خیال کیوں کرے گا ؟
 

joekearns

MPA (400+ posts)
بے شک دوسرے صوبے ایسا کوئی اچھاکام نہی کر رہے لیکن وہ نئے پاکستان کا نعرہ بھی نہی لگا رہے ۔
میری نظر میں اس بات سے بڑھ کر یہ بات ذیادہ اہم ہے کہ اگر واقعی پی ٹی آئی اقتدار کے لیے بلیک میل ہوئی ہے تو پھر آنے والے وقت میں بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے مشکل ہوں گے۔ اور ہم پھر اسی پاکستان کے باسی رہیں گے۔

[/size]

They were not black mailed by JI, Actually they requested it very long time ago which PTI accepted and PTI also wanted to change subjects about sikh raiders and praising their personality in syllabus. so it was mutual understanding. it was ridiculous from Rauf that PTI was black mailed.. Also all pukhtoon knows what's going on both side of border and who is doing it and who is involved in it and they know their enemy. Rauf Didn't wrote column, what punjab or centre is doing with KPK and it's money and royalty in Electricity. According 18th ammendment bill centre has to give what provinces is producing, so KPK producing GAS, OIL, Electricity and other manerals but where is it's share that KPK govt spend it on Same kids and their education which Rauf Klausara talking in his Column?????? So it's no point to write article on non issue and create an issue..i hope you and other guyz understood my point.
 
Last edited:
Re: Pushtoon bachon pay hi zulm kero:Haroon Rasheed

Hamari kharja policies army banati hai ,khas tor pe Afghan policy aur American involvement in Afghanistan__USA ne jab Afghanistan pe hamla kiya tau yahan kon hukamraan tha ? Musharaf ? Am I right ? os time pe kis ne militants ko handover kiya balkay un ko bech dala __kon American jang larrta raha ? ANP ho ya PPP ,PMLN ho ya koi aur yeh sab bohat chotay chotay player hain ,in ka unfortunately koi role nahin Afghan related policies bana-ne mein ___Aaj kal jo museebat Nawaz Sharif hakumat pe aai hui hai wo foreign policies mein apni marzi karne ki wajah se aai hai (omg)
 

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
khuda k liay please aap imran khan ko arvind kejrwal na banian ussay khan hi rehnay dain

Bro, what will you do if you have to choose between your government and your manifesto? This is the same manifesto on which you were voted into power. Pakistan must modernize its syllabus if it were to bear real fruit of education.

Khan will always remain Khan. Let him think about the long-term benefit of the province instead of a short-term goal of having provincial government which is hanging by a thread anyway.
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Bro, what will you do if you have to choose between your government and your manifesto? This is the same manifesto on which you were voted into power. Pakistan must modernize its syllabus if it were to bear real fruit of education.

Khan will always remain Khan. Let him think about the long-term benefit of the province instead of a short-term goal of having provincial government which is hanging by a thread anyway.




jamat islami essential part of pti jamat ki idealogy pakhtoun culture sy relate kerti hay haay apnay bchiun ko wohi slaybus parhana ho ga jop wo chaty hian ya wahan kay pakhtoun uss ko absorbe ker sakian westren culture un pr zabrdasti muslat nahi kia ja skata hay pakhton qoum nay her zabrdasti muslat ki howi cheez koy khilaf jang ki hay
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

صرف امریکی شوق پورا کرنے کے لئے یہ جنگیں لڑیں گئیں



شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکی حکومت اتنی بااثر، طاقتور اور عيار تھی کہ روس کو افغانستان ميں سازش کے ذريعےجنگ ميں دھکيل ديا گيا تا کہ ايک دوردراز ملک ميں اپنے پرانے دشمن کو شکست دی جا سکے اور بقول آپکے اپنا "جنگی شوق" پورا کيا جا سکے۔ ليکن پھر اس راۓ کا بھی اظہار کيا جاتا ہے کہ امريکہ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے فيصلے کے مخالف تھا اور ايک سيکولر نظام کے قيام کا متمنی تھا۔ ليکن حقيقت تو يہی ہے کہ طالبان 1995 سے 2001 تک افغانستان ميں برسراقدار رہے۔ طالبان پر يوں تو بے شمار الزامات لگ سکتے ہيں ليکن سيکولر ہونے کا "الزام" يقینی طور پر ان پر نہيں لگايا جا سکتا ہے۔ يہ کيسے ممکن ہے کہ انتہائ طاقتور اور با اثر امريکہ جس نے اپنی عياری اور چالاکی سے روس جيسی سپر پاور کو ايک جنگ ميں ملوث کر ديا، وہ ايک مسلح گروہ کو اپنی مرضی کے خلاف افغانستان ميں حکومت کی تشکيل سے نہيں روک سکے۔

اس وقت کے آئ ايس آئ کے چيف جرنل حميد گل کا موقف بھی سنيں جو انھوں نے کچھ برس قبل ايک انٹرويو ميں بيان کيا تھا۔ انھوں نے برملا اس بات کا اعتراف کيا تھا کہ يہ پاکستان تھا جس نے اس وقت کی صورت حال کے حوالے سے امريکہ کو استعمال کيا تھا۔

آپ ان کا يہ انٹرويو اس ويب لنک پر سن سکتے ہيں۔

http://pakistankakhudahafiz.wordpress.com/2009/06/14/loud-clear-episode-3-hamid-gul/

انھوں نے اپنے انٹرويو ميں يہ واضح کيا کہ يہ پاکستانی افسران ہی تھے جنھوں نے يہ فيصلہ کيا تھا کن گروپوں کو اسلحہ اور ديگر سہوليات سپلائ کرنا ہيں۔ انٹرويو کے دوران انھوں نے يہ واضح الفاظ ميں کہا کہ"ہم نے امريکہ کو استعمال کيا"۔

يہ کسی امريکی اہلکار کا بيان نہيں بلکہ شايد پاکستان ميں امريکہ کے سب سے بڑے نقاد کا ہے۔


يہ حقیقت بھی توجہ طلب ہے کہ افغانستان میں موجودہ صورت حال صرف امريکہ کا ہی مسلہ نہيں ہے بلکہ امريکی مقاصد افغانستان کے عوام اور حکومت کے علاوہ پاکستان اور دنيا کے ديگر ممالک جن ميں يورپ سے آسٹريليا، روس، چين، بھارت، مشرق وسطی اور ان تمام اسلامی ممالک سے مطابقت رکھتے ہيں جہاں القائدہ سے متعلق دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔

اس وقت بھی افغانستان ميں آئ ايس اے ايف کے 43 اتحادی شراکت داروں کے علاوہ امريکی اور عالمی افواج مل کر کام کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ قريب 60 ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30 خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔

يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کہ افغانستان پر قبضے کے امريکی منصوبے کو پايہ تکميل تک پہنچايا جا سکے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

Design_concept.jpg


Guddu_Power_plant.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


آپ لوگ بچے نہی ہو
اسلیےامید ہے کہ دوسرے کو بھی بچے نہی سمجھتے ہو گے

دنیا آپ سے اور مجھ سے زیادہ دیکھتی اور سنتی ہے

آپ دنیا کا حصہ ہو دنیا آپ کا نہی
 

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
jamat islami essential part of pti jamat ki idealogy pakhtoun culture sy relate kerti hay haay apnay bchiun ko wohi slaybus parhana ho ga jop wo chaty hian ya wahan kay pakhtoun uss ko absorbe ker sakian westren culture un pr zabrdasti muslat nahi kia ja skata hay pakhton qoum nay her zabrdasti muslat ki howi cheez koy khilaf jang ki hay

We will have to teach them what is the best for them, not what they like. We don't need to teach them western culture, we need to give them the right education. Future of our children cannot be made a hostage to local traditions. One should not continue to make a mistake just because his forefathers used to do that. A true leader does not follow his people, it's the other way round.
 

Back
Top