سائیں! بصد معذرت، ہمارا موقف اس تھریڈ پر بالکل غلط ہے جبکہ چوہدری صاحب اپنی جگہ پر بالکل صحیح ہیں. ہمارا رویہ کسی اوباش لڑکے کی بدقسمت ماں کی طرح ہے کہ جب بھی محلے کی کسی معصوم لڑکی کو چھیڑنے کی خبر پھیلتی ہے تو معصوم ماں دل ہی دل میں دعایں مانگنا شروع کر دیتی ہے کہ کاش یہ خبر غلط ہو اور اگر صحیح بھی ہو تو خدارا اسکا بیٹا اس بدمعاشی میں ہرگز ملوث نہ ہو. آپ اور ہم جتنی مرضی "اگر-مگر، چوں-چنانکہ" کر لیں، دہشت گردی اور جماعت اسلامی لازم و ملزوم ہیں، کم از کم ہمارے زندگی میں
١- ہمہ قسم جہادیوں(ٹی-ٹی-پی؛ القاعدہ؛ طالبان؛ الشہاب؛ اےقاپ وغیرہ) کو ہم دہشت گرد سمجھتے ہیں، جبکہ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن صاحب ان سب کو مجاہدین اسلام سمجھتے ہیں. حتیّٰ کہ شاہزیب خانزادہ کے انٹرویو میں فرماتے ہیں کہ" پاک فوج کے خلاف مسلح جہاد کے بارے میں فتویٰ دینے کیلیے علماۓ کرام کو غور کرنا چاہیے"۔اسلئیے مجھے چوہدری صاحب سے اس بارے میں کسی وضاحت کی قطعا ضرورت نہیں. جو وضاحت مانگتا ہے وہ دراصل لادینیت کے مفت فتوے کھانا چاہتا ہے. کیونکہ کوئی جواب نہ ہونے کی صورت میں ذاتی حملے اور خدائی (دلوں میں جھانک کر)فتوے مارنا ملا کے غلاموں کا ہزاروں سال پرانا وطیرہ ہے
٢- "لادینیت" اور دیگر کفریہ فتوؤں پر تلملانے اور اپنا بلڈ پریشر بڑھانے کے بجاۓ ماڈ کو رپورٹ کریں اور چوبیس گھنٹے تک ماڈ کے ایکشن کا انتظار کریں. اکثر اوقات ماڈ ایکشن لے لیتے ہیں(اس تھریڈ پر بھی 'بیلیور-بارہ' بھائی کو غیر مسلم کہنے پر وسیم بھائی نے ٹی -ٹی -پی کے کارندے 'ڈاکٹر کیجکے' کو بین کیا ہے، شکریہ ماڈ). البتہ اگر ماڈ ایکشن نہیں لیتے تو پھر مسلمانوں پر کفر، لادینیت اور قادنیت کے کے فتوے لگانے والے ان کافر ملاؤں (کسی کلمہ گو مسلمان کو کافر کہنے والا، از حدیث نبوی pbuhخود بخود کافر بن جاتا ہے)کو ضرور آڑھے ہاتھوں لیں. ہم سب یھاں تبادلہ خیال کیلیے آتے ہیں، کفر کے فتوے کھانے نہیں. ان کافر ملاؤں کو لگام نہ ڈالی لگائی گئی تو عنقریب اس فورم پر کافر ملاؤں کے علاوہ کوئی مسلمان باقی نہیں بچے گا