Punjab is a police state (I'm speechless)

Re: Punjab is a police state (I am speechless)

پنجاب پولیس میں تیرے جیسے جگے ہیں جنہوں نے اس طرح کی حرکتوں سے پنجاب کی 2 لاکھ پولیس کو بدنام کیا ہوا ہے ورنہ ہر شخص تمہاری طرح جگا تو نہیں ہے ایسا تو ہونے سے رہا کہ ایک دو یا دس لوگوں کی غلط حرکت کا ذمہ دار پورے محکمے یا حکومت کو قراردے دیا جائے ؟

یہ میں تمہیں پنجاب پولیس کی زبان میں سمجھا رہا ہوں اور نون لیک والی لاجک دے رہا ہوں ..

ورنہ میں اور آپ سے بدزبانی؟ ؟ نہ بھائی نہ . الله بی بی شہید کے شان میں قصیدے ہوا سے پھینکنے والی شرافت سے دور اور بہت دور رکھے .
 
bilalahmedkhan

Senator (1k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

-پٹواریوں کے لئے تو یہ بڑی فخر کی بات ہو گی - ایسی نسل ہے یہ پٹواری

یار اسے نہیں کہتے میں نے اموشنل ہو کر یہ سب کہ دیا مجھے افسوس بھی ہورہا ہے کیوں کے میں ایسی زبان نہیں استعمال کرتا جانے دو آپ
:)
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

اوئے بے غیرت کنجر کے بچے ، اس حد تک مت گر جا ،کہ ہم تیری ماں یا بہن کا ذکر بھی اسی انداز میں کرنے لگ جائیں ، خنزیر عمرانی مخلوق کو نہ اپنی عزت کا کوئی احساس ہے نہ ہی کسی اور کی حرمت کا

gujjar sb aap bi aik dam apey sae bahir nikal gaey ,koi bi ma istara sare am us waqt aati ha jab her tarf sae majboor ho jaey.phir punjab police aur us ka role kissi sae bi poheeda nai.is ki sari zumedari nooron per ha ager ye dil sae chahtey
to koi waja nai k in k itney lambey dor mae police theek na hoti. Ye khud in ko apney maqsad k leye istemal kertey haen
 
میں نے تو سنا ہے کہ مشرف کے 9 سالہ دور میں پنجاب کی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی طرح انتہائی فرض شناس اور مظلوم کی سرپرستی اور مدد کرنے والی بن گئی تھی ،2008 کے بعد بد بخت شہباز نے پھر سے پنجاب کی عظیم پولیس کو تباہ کر دیا :biggthumpup:

jagga9

ریٹ کم تھے . آجکل ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں تمہاری پوری پارٹی کو بھی تو کھلانا ہوتا ہے نہ ..
اور شاہی خاندان کو تو زیادہ ہی منہ کو حرام لگا ہوا ہے

کوئی ثبوت ہے تو سامنے لاو کہ کون سا پولیس والا ایسا کر رہا ہے ؟ یا پھر اپنی لیڈر شپ کی طرح صرف جھوٹ بولنا سیکھا ہے ؟

ریٹ کم تھے . آجکل ریٹ زیادہ ہو گئے ہیں تمہاری پوری پارٹی کو بھی تو کھلانا ہوتا ہے نہ ..
اور شاہی خاندان کو تو زیادہ ہی منہ کو حرام لگا ہوا ہے

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

میں نے تو سنا ہے کہ مشرف کے 9 سالہ دور میں پنجاب کی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی طرح انتہائی فرض شناس اور مظلوم کی سرپرستی اور مدد کرنے والی بن گئی تھی ،2008 کے بعد بد بخت شہباز نے پھر سے پنجاب کی عظیم پولیس کو تباہ کر دیا :biggthumpup:

aap 2008 k bad ka dor daekh laen ,phir aur kitney sal in ko chaeye is ko theek kerney k leye
 
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

میرا خیال ہے ہمیں چند گندے انڈوں کی زیادتیوں اور ظلم کو پورے محکمہ سے منصوب نہیں کرنا چاہیئے ، ایک خاندان میں بھی ایک فرد برا ہو سکتا ہے ، 2 لاکھ پولیس میں سے ایک آدھ کی خبر آ ئے تو اس کا الزام 2 لاکھ پولیس والوں پہ لگا دینا درست نہیں ، وزیر اعلیٰ نے پولیس کی بہتری کے لئے بہت سے اقدامات کئے ،تنخوایہں بڑھائیں ، پھر بھی اگر کوئی پولیس والا کسی ظلم زیادتی کا مرتکب ہوتا ہے تو اسے سزا ملنی چاہیئے ،ایسے واقعات کو سیاسی پوائینٹ سکورنگ کے لئے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیئے۔۔۔عدالتوں سے سزائیں ہونے کے باوجود بھی جرم ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے ، ساری دنیا میں ہوتے ہیں ،بھارت میں اس سے بھی زیادہ ہوتے ہیں مگر ہمارے ہاں اس پہ صرف سیاست ہوتی ہے۔ ----اللہ کرے 2018 میں عمران خان کی حکومت پنجاب میں بھی بن جائے پھر دیکھتے ہیں پنجاب کس طرح سنگاپور پولیس جیسی مثال بنتا ہے ؟

YE TO ACHA HA K AAP ZARDARI KO DERMIYAN MAE NAI LATEY IMRAN KHAN KI TO JAB HAKOOMAT AEY GI DAEKHA JAEY GA .POLICE MAE AIK
ADH HO TO KOI BAT NAI HAMAREY THANO KA JO HAL HA ALLAH KISSI KO IN SAE WABASTA NA DALEY KITNEY BAD TAMEEZI SAE PASH ATEY Hae baghair safarash ya passey K BAT NAI KERAEN GAE.
MUJEY NAI MALOOM AAP KO KABI IN SAE WABASTA PADA HO YA ADALAT SAE INSAF KA ???????
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

سعد پائی ، پنجاب میں عمران کی حکومت بھی آگئی تو یہ صوبہ جرمنی کے کسی صوبہ کی طرح کرائم فری نہیں ہو جائے گا ،یہ مسائل گوورننس سے زیادہ معاشرتی رویوں کے بھی ہیں ، دیکھیں نا جیلیں مجرموں سے بھری پڑی ہیں ، ہزاروں لاکھوں ملزمان کو عدالتیں سزائیں سناتی ہیں مگر پھر بھی جرائم ہوتے ہیں ، ہاں سیاست کرنی ہو الزامات لگانے ہوں تو کوئی کس طرح کسی کو روک سکتا ہے ؟ :biggthumpup:

گجر ہمارے پنجابی بھائی.
ہم کبھی نہیں کہتے عمران کی حکومت ای تو جرائم ختم ہو جائیں گے نہ ہی دنیا کے کسی بھی ملک میں ختم ہو گئے ہیں اسی لیے دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بہترین پولیس فورس ہے جو مکھیاں نہیں مارتی ہر وقت جرائم کی روک تھام میں لگی رہتی ہے اور عدالتیں بھی قائم ہیں جو کسی مجرم کو سزا دیں تو کوئی نہ کوئی وزیر اعظم نہ کوئی چیف منسٹر نہ کوئی ایم این اے نہ کوئی اعلی افسر سفارش سے سزا سے بچا سکتا ہے.
یہ ہی ہم عمران سے امید رکھتے ہیں میاں صاحبان اس میں بری طرح فیل ہو چکے ہیں جن لوگوں کی وجہ سے وہ حکومت میں ہیں ان کے جرائم کو پکڑیں تو حکومت جاتی ہے اور یہ ان کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے ہیں.چھوٹے چھوٹے نکمے پولیس افسران کو معطل کرنے سے یہ کام ہونے کا نہیں .اس کے لیے اصل مجرموں پر ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ایسی کوئی تاریخ نہیں ان کی کے کسی بڑے مجرم کو سزا دی ہو یا دلوا سکیں
عمران کو تو چھوڑئیے اپنے لوگوں کا تو خیال کیجئے یہ بیچارے پنجاب کے ہی لوگ ہیں جن کی وجہ سے میں صاحبان اقتدار کی کرسی پر چڑھ کر ان پر یہ درندے چھوڑتے ہیں
..
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

فکر نہ کرو مریم پائی ،میں اپنی لیڈر شپ کی توجہ اس ظلم کی طرف دلاتا ہوں مسلہ یہ ہے کہ وزیراعلیٰ اور وزیر اعظم کے علاوہ بھی اس ملک کے اداروں میں لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوتا ہے ، شاید ہم مجموعی طور پہ غیر ذمہ دار ،لاپرواہ اور فرض شناسی سے عاری قوم بن چکے ہیں ، ایک وزیر اعلیٰ کس کس کو سیدھا کرے ، معطلیاں کر کر کے تھک گیا یہ لوگ بندے کا پتر بننے کو تیار نہیں ، اللہ کرے اگلی بار عمرانی پارٹی کا وزیر اعلیٰ پنجاب میں بنے تاکہ 2 یا 3 سالوں میں کسی ترقی یافتہ ملک کے صوبہ کا نقشہ پیش کرنے لگ جائے۔

kesey theeeek ho gi, yeah gaanjey khud jo saaaaath miley huway hein. yeah chahtey hi nahin.. dramey baaazian jitni merzi kerwa lo, us notanki see....
 
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

مریم بھائی ، سیدھی سے بات ہے کہ جس پولیس والے نے ظلم کیا ہے اس کو سزا ملنی چاہیئے۔

یار میری کوشش ہے کے سخت بات نا کروں لیکن آپ کی اس معصومیت سے اندازہ ہو گیا ہے کے آپ کتنے بیضمیر انسان ہو۔
 
Last edited:
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

میرا خیال ہے ہمیں چند گندے انڈوں کی زیادتیوں اور ظلم کو پورے محکمہ سے منصوب نہیں کرنا چاہیئے ، ایک خاندان میں بھی ایک فرد برا ہو سکتا ہے ، 2 لاکھ پولیس میں سے ایک آدھ کی خبر آ ئے تو اس کا الزام 2 لاکھ پولیس والوں پہ لگا دینا درست نہیں ، وزیر اعلیٰ نے پولیس کی بہتری کے لئے بہت سے اقدامات کئے ،تنخوایہں بڑھائیں ، پھر بھی اگر کوئی پولیس والا کسی ظلم زیادتی کا مرتکب ہوتا ہے تو اسے سزا ملنی چاہیئے ،ایسے واقعات کو سیاسی پوائینٹ سکورنگ کے لئے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیئے۔۔۔عدالتوں سے سزائیں ہونے کے باوجود بھی جرم ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گے ، ساری دنیا میں ہوتے ہیں ،بھارت میں اس سے بھی زیادہ ہوتے ہیں مگر ہمارے ہاں اس پہ صرف سیاست ہوتی ہے۔ ----اللہ کرے 2018 میں عمران خان کی حکومت پنجاب میں بھی بن جائے پھر دیکھتے ہیں پنجاب کس طرح سنگاپور پولیس جیسی مثال بنتا ہے ؟

یہ ہونا چاہیے وہ ہونا چاہیے فلانا ڈھمکانا
سوال یہ ہے کے اب تک کیا ہوا ہے؟
 
zameer.khan

New Member
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

اوئے بے غیرت کنجر کے بچے ، اس حد تک مت گر جا ،کہ ہم تیری ماں یا بہن کا ذکر بھی اسی انداز میں کرنے لگ جائیں ، خنزیر عمرانی مخلوق کو نہ اپنی عزت کا کوئی احساس ہے نہ ہی کسی اور کی حرمت کا
janab gujjar sahab ye baat patwarion ko ki gayee thi ap insan ho ya patwari ghusa tu ap ka ye bata raha hai k ap patwari ho lakin oper ki post dekh ker mai samja tha app insan ho sorry my mistake
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Re: Punjab is a police state (I am speechless)

صرف اس چاہیے سے تو کام نہیں چلتا جبتکہ ایسا ہو نا- آپ یہ بتایں جب آپ کے اس چاہیے پہ آپ کے حکمران عمل نہیں کرتے/ کراتے تو آپ اس کے لیے کیا کرتے ہیں؟

دوبارہ انکو ووٹ دیتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں؟؟؟؟؟

Back
Top