GujjarPakistani
Banned
Re: Punjab is a police state (I am speechless)
پنجاب پولیس میں تیرے جیسے جگے ہیں جنہوں نے اس طرح کی حرکتوں سے پنجاب کی 2 لاکھ پولیس کو بدنام کیا ہوا ہے ورنہ ہر شخص تمہاری طرح جگا تو نہیں ہے ایسا تو ہونے سے رہا کہ ایک دو یا دس لوگوں کی غلط حرکت کا ذمہ دار پورے محکمے یا حکومت کو قراردے دیا جائے ؟

یہ میں تمہیں پنجاب پولیس کی زبان میں سمجھا رہا ہوں اور نون لیک والی لاجک دے رہا ہوں ..
ورنہ میں اور آپ سے بدزبانی؟ ؟ نہ بھائی نہ . الله بی بی شہید کے شان میں قصیدے ہوا سے پھینکنے والی شرافت سے دور اور بہت دور رکھے .