(لاہور نیوز) بیوروکریسی کے بعد صوبائی کابینہ میں بھی رد و بدل کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق 4 صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزراء میں اجمل چیمہ، حسین گردیزی، زوار حسین شامل ہیں اور وزراء کے محکمے چند روز میں تبدیل کر دیئے جائیں گے۔
(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ میں کچھ وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کو سماجی بہبود کی وزارت دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کچھ وزرا کے قلمدان تبدیل ہوں گے جبکہ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو سماجی بہبود کی وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ فیاض الحسن چوہان پہلے وزیر اطلاعات پنجاب تھے، انھیں اقلیتی برادری کے بارے میں متنازع بیان پر عہدہ سے ہٹایا گیا تھا۔
lahorenews.tv
Lahore News HD:
Latest Lahore news, UC, union council news, punjab news,lahore information, political news, sports, entertainment, local government, punjab government, health , crime, courts, roshni, jaago lahore, juram anjaam, topstory, bina mazzrat, mehman e khas, tamasha, Oochh, Banam Thakt e Lahore , Bhoojo...
lahorenews.tv
(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ میں کچھ وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کو سماجی بہبود کی وزارت دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کچھ وزرا کے قلمدان تبدیل ہوں گے جبکہ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو سماجی بہبود کی وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ فیاض الحسن چوہان پہلے وزیر اطلاعات پنجاب تھے، انھیں اقلیتی برادری کے بارے میں متنازع بیان پر عہدہ سے ہٹایا گیا تھا۔

فیاض الحسن چوہان کو صوبائی کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ
(لاہور نیوز) پنجاب کابینہ میں کچھ وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ سابق وزیر اطلاع

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0JELTqh.jpg
Last edited by a moderator: