ماڈل ٹائون میں جو لوگ شہید ہوئے تھے وہ پنجاب گورنمٹ کی نظر میں شہید تھوڑی نہ ہیں۔ وہ تو ان کی نظر میں گستاخ تھے جنہوں نے بادشاہ سلامت کی سلطنت میں بغاوت کی تھی۔ اور ظلم کے خلاف کھڑے ہوئے تھے ۔اور مان بھی لو یہ ان کو شہیدوں کا درجہ دے دیتے ہے تو چھٹی کرنے پر شہیدوں کے ورثا کو قاتلوں کے نام بھی بتانا پڑیں گے ۔ اب نون والے اتنے پاگل بھی نہیں جناب ۔ اکھاں تکیا زہر تے کوئی نہیں پیندا ۔
Kiwi brand shoe polish is now out dated, the new brand in town
called 'Sher Shoe Shine' the senior officers get a special service by SS himself!!!(bigsmile)