Alishbah
Voter (50+ posts)
عید الاضحی کے موقع پر پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے جس پر عوام کی کثیر تعداد نے اطمینان کا اظہار کیا ۔ تعلقات عامہ کی ایپ ٹویٹر پر کئی صارفین نے اس حوالے سے اپنے مثبت تاثرات دیے ۔
https://twitter.com/x/status/1161184819461705728
https://twitter.com/x/status/1161334175003287552
https://twitter.com/x/status/1161164486864265216
https://twitter.com/x/status/1161341495267532800
https://twitter.com/x/status/1161336595888427013
https://twitter.com/x/status/1161347932844625920
https://twitter.com/x/status/1161350025592676352
https://twitter.com/x/status/1161312456259624960
پنجاب کے تمام اضلاع کو عید الاضحی کے تینوں دن وزیراعلی پنجاب کی جانب سے الرٹ پر رکھا گیا تھا اور بذات خود وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چار اضلاع کا دورہ بھی کیا ۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق عید کے پہلے روز لاہور شہر سے پندرہ ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اکھٹی کر کہ انھیں ٹھکانے لگایا گیا
جبکہ یہ کام تسلسل سے تیسرے روز تک جاری رہا
tns.thenews.com.pk
حکومت پنجاب کی مستعدی اور بر وقت حکمت عملی کے بدولت سابقہ ادوار کے بر عکس شہریوں کو سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیر اور گندگی و بد بو کو برداشت کرنا نہیں پڑا ۔ صفائی کے ان اعلی انتظامات پر حکومت پنجاب داد کی مستحق ہے اور یہ وہ مرحلہ ہے جہاں "شوبازی نہیں صرف کام" کا حقیقی معنی معلوم ہوا ۔

The News International: Latest News Breaking, Pakistan News
The News International - latest news and breaking news about Pakistan, world, sports, cricket, business, entertainment, weather, education, lifestyle; opinion & blog | brings 24 x 7 updates

حکومت پنجاب کی مستعدی اور بر وقت حکمت عملی کے بدولت سابقہ ادوار کے بر عکس شہریوں کو سڑکوں پر آلائشوں کے ڈھیر اور گندگی و بد بو کو برداشت کرنا نہیں پڑا ۔ صفائی کے ان اعلی انتظامات پر حکومت پنجاب داد کی مستحق ہے اور یہ وہ مرحلہ ہے جہاں "شوبازی نہیں صرف کام" کا حقیقی معنی معلوم ہوا ۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/q8URnfv.jpg
Last edited by a moderator: