Punjab : Eight thousands 8000 Govt schools shut down in six years

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
And that's what I am telling. For me I will be happy if Punjab, Sindh, and Balochistan score also go up. So instead of taking this thread as negative criticism you should be worried about PMLN negligence and try to improve.

اس میں تو کو ئی اعتراض والی بات نہیں ، کے پی صوبہ پنجاب کے برابر آگیا تو بھی مجھے خوشی ہو گی اور اگر پنجاب سے آگے نکل گیا تو اور بھی زیادہ خوشی کی بات ہے ، یہی تو چاہتے ہیں کی ڈیلیور کرو تاکہ اگلے انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پہ ووٹ مانگ سکو ، کار کردگی اچھی ہو ئی تو بہت سے دیگر پارٹیوں کے لوگ بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں ۔گے
 

Knownajnabee

Minister (2k+ posts)
Caption please !

CJpm1xlUwAAGN--.jpg
 

nesha

Minister (2k+ posts)
Re: Caption please !

Un schools mein parhny waaly bachon ko Eid pe Metro Bus pe sair kraai jay gi ta k wo khushi se mehroom na reh saken.
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Caption please !

حکومت سکول ہسپتال سرکاری دفاتربنددیکھ سکتی ہے ان کے جائز مطالبات نہ مان کر پرلیکن میٹرو بس۔۔ نہیں نہیں گناہ کبیرہ ہو جاتا
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
آنکھیں بند کر کے پنجاب حکومت کو بدنام نہ کیا جاےؑ، پاکستان مسلم لیگ جان بُوجھ کر پاکستانیوں پر سکولوں کے دروازے بند نھیں کر سکتی، پنجاب حکومت نے باقاعدہ ایک حکمتِ عملی وفاق کے تعاون سے ترتیب دے رکھی ھے، جس کے تحت جینا اتنا مہنگا کیا جا رھا ھے کہ غریب کے بچے سکول جانے کی بجاےؑ ماں باپ کے ساتھ محتت مزدوری کرنے جا رھے ھیں، جب یہ بچے تعلیم پانے کے لیے فارغ ھی نھیں تو سکول "مجبورا" " بند کرنے پڑ رھے ھیں

دوسرا طریقہ یہ اپنایا ھے کہ تعلیمی منصوبے این جی اوز اور غیر ملکی ڈونرز کے سپرد کرتے جا رھے ھیں، اس سے بجٹ میں تعلیم کے لیے فنڈز مختص کرنے کی ضرورت نہ ھو گی اور اسی پیسے سے مزید میٹرو بسیں خریدی جا سکتی ھیں

تفصیلی تحقیق سے معلوم ھوا ھے کہ علم حاصل کرنا ھی بے حد احمقانہ اقدام ھے، ذرا سوچو کہ ایک ان پڑھ بچہ 6 سال کی عمر سے کسی ھوٹل، ورکشاپ میں کام سے لگ جاتا ھے تو دو تین ماہ بعد وہ 50 روپے روزانہ کمانے لگتا ھے، اس کے پرعکس جو سکول جاتا ھے، اس کا قوم کم از کم 18 سال انتظار کرتی ھے کہ وہ کسی ملازمت میں جا کر کمانا شروع کرے، ان 18 سالوں میں وہ بچہ قوم کے لاکھوں روپے برباد کر دیتا ھے

یہ جدید تحقیق ھمارے درویش وزیرِ اعلیٰ کے طرزِ حکمرانی سے بہت ملتی جُلتی ھے اس لیے اس پر فوری عمل درآمد کیا جا رھا ھے
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کے بارے 2015 کی الف اعلان کی رپورٹ پڑھ لو ۔ پنجاب پہلے نمبر پہ ہے اور کے پی پانچویں نمبر پہ ۔۔۔پنجاب میں اس سال یعنی 2015 میں 2014 سے زیادہ اچھی رینکنگ ہے۔
GujjarPakistani
user-offline.png

Banned

:banana::banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:
:banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana::banana:
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
ایک عمرانئے سے کسی نے کہا کہ تمہارا کان بلی لے گئی ہے ،اس نے یہ سوچے بغیر کہ پہلے چیک کر لوں کہ کان ساتھ ہے یا واقعی بلی لے گئی ، بلی کے پیچھے دوڑ پڑا ، ان الو باٹوں کو یہ تک معلوم نہیں کہ تعلیمی رینکنگ میں پنجاب آج بھی نمبر ون ہے اور پی کے نمبر 5 پہ ہے ۔ اس طرح کا جھوٹا اور مذموم پراپیگنڈا بابر حیوان اور مبشر شیطان جیسے تاریکی دانشوروں کا سیاہ کارنامہ ہے۔
GujjarPakistani
user-offline.png

Banned

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Back
Top