Re: PTI's Shafqat Mahmood bashes Media for Breaking Incorrect Results right After Polling
علما لڑ رہے ہیں
پاپ سٹار تبلیغ کررہے ہیں
سیاستدان کاروبار کررہے ہیں
ماڈل اسمگلنگ اور اسمگلر عمرے کررہے ہیں
فوج ملک چلا رہی ہے اور عوام سو رہی ہے۔
ایسے میں اگر میڈیا الیکشن کے رزلٹ بتا رہا ہے تو کسی کو اعتراض کی کیا مجال ؟؟؟