jaguar
Voter (50+ posts)
میں لعنت بیھجتا ہوں ایسی سوچ پر جو عورت [ماں ،بہن ،بیٹی ]کو اتنا کمتر سمجھتے ہیں ،جس عورت کی عقل تجھے ٹخنوں میں دکھایی دے رہی ہے اسی نے تھجے جنم دیا تمہاری گندگی صاف کی تھجے بڑا کیا ،،،،،،کچھ تو شرم کر ،کچھ تو حیا کر .......اے طالبان کے جانّشین .Aurt ki Aqal tu takhno main hoti ha Lekin in dangroon ki kahaan hoti ha?