اس فورم پر 35 پنکچر پر تھریڈ بنانے والے اور اس کے حق میں پوسٹ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی یہاں معافی مانگ لیں۔
رمضان کے مہینے میں گناہ بخشوا لیں۔ ورنہ روزے رکھنے کا کوئی فائدہ حاصل نہی ہو گا۔۔

میرے پاس 35 پنکچر کی ٹیپ ہے اور اگر جوڈیشل کمیشن نے مجھے بلایا تو میں یہ ٹیپ ضرور دوں گا ، ڈاکٹر شاہد مسعود
اس پاگل ڈاکٹر کو کہو کہ نجم سیٹھی نے اس ٹیپ کی وجہ سے تم پر جو کیس کیا ہے وہاں یہ ٹیپ لے جا۔۔۔۔
اور اگر پاگل کے پاس کچھ ہوتا تو تحریک انصاف والے اس سے وہ ٹیپ لے چکے ہوتے ۔۔۔
90% Pakistani problem will solved if put Nawaz Sharif and Zardari in Jail for rest of there life ,,, But never hang them , let them die each day with regret and agony .. It will bring fear to all the criminals
پیتیس پنکچر ایک حقیقت ہے .. مسلہ صرف اسے عدالت میں ثابت کرنے کا ہے . سارا پاکستان زرداری کو مسٹر ٹین پرسنٹ کہتا ہے لیکن ثابت کوئی نہیں کر سکا کہ زرداری نے ایک دھیلے کی بھی کرپشن کی .. جب ایک شخص کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی تو اس دھاندلے میں بڑے بڑے کردار تھے .. یہاں کیسے کچھ ثابت ہو سکتا ہے
، اور معافی مانگنی ہے تو پہلے زرداری کو سڑک پر گھسٹنے کی معافی مانو ، چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کے وعدوں پر قوم سے معافی مانگو ، پشاور سے کراچی بلٹ ٹرین چلانے کے وعدوں پر معافی مانگوں ،
پر یہاں تم لوگوں کو غیرت نہیں آئے گی کبھی
اس پاگل ڈاکٹر کو کہو کہ نجم سیٹھی نے اس ٹیپ کی وجہ سے تم پر جو کیس کیا ہے وہاں یہ ٹیپ لے جا۔۔۔۔
اور اگر پاگل کے پاس کچھ ہوتا تو تحریک انصاف والے اس سے وہ ٹیپ لے چکے ہوتے ۔۔۔
مدعی سست ،گواہ چست، یعنی جسے پنجابی میں کہتے ہیں چور نالوں پنڈ کاہلی ۔۔۔۔پینتیس پنکچر حقیقت ہے تو ان کو لے کے جوڈیشل کمیشن میں لے جاتے ، کیوں اپنے لیڈر کو جوتیاں پڑوا رہے ہو ، اتنی ڈھٹائی اچھی نہیں ہو تی بھائی صاحب ، جھوٹ پکڑا جائے تو اس پہ شرمندہ ہو نا چاہیئے ناکہ ڈہیٹ بن کے اس اس کا دفاع
اگر یہی لاجک ہے تو پہلے نواز شریر قوم سے معافی مانگے جو زرداری جیسے پاکباز انسان پر کرپشن کے جھوٹے الزام لگا کر قوم کا وقت اور پیسا ضائع کرتا رہا
میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں پاکستانی عدالتوں میں معمولی کرپشن کے کیس ثابت نہیں ہو سکتے منظم دھاندلی ثابت کرنا تو ناممکن ہے -
لیکن جیسا کہ آج پاکستان کے بچے بچے کو پتا ہے کہ زرداری ایک کرپٹ انسان ہے ویسے ہی آج ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ یہ انتخابات صاف اور شفاف ہرگز نہیں تھے بلکہ ہمیشہ کی طرح ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ نواز شریر کی حکومت بنے ..
اگر عمران خان اب بھی اس کے خلاف آواز نہ اٹھاتا تو آئندہ سالوں تک ایسے ہی حکومتیں بنتی رہتیں جن کو بنانے میں عوام نہیں بلکہ کسی اور کا عمل دخل ہو
اگر پاکستان کو ایسی ہی جمہوریت سے چلانا ہے تو بهتر ہے کسی کو بادشاہ سلامت مقرر کر لیا جائے اور اس ساری مشقت اور پیسے کے ضیاع سے بچا جائے
اس 35 پنکچر کے جھوٹ کا زرداری کی کرپشن سے کیا تعلق ، ؟ ایک ننگے جھوٹ کا کس ڈھٹائی سے دفاع کر رہے ہیں ؟، ذرا سا بھی احساس نہیں ؟ ضمیر بھی ملامت نہیں کرتا ؟
زرادری کے خلاف کرپشن کیس کس نے بنائے ؟؟ کیا نواز شریر نے نہیں بنائے ؟
میرا بھی یہی سوال ہے دھاندلی سے بنی کرپٹ حکومت کی حمایت کر رہے ہیں .. ضمیر ملامت نہیں کرتا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|