PTI Socia Media Team trolls Arif Alvi for his apology on "35 Punctures"

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: PTI Socia Media Team trolls Arif Alvi for his apology on 35 Puncture story


اس فورم پر 35 پنکچر پر تھریڈ بنانے والے اور اس کے حق میں پوسٹ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی یہاں معافی مانگ لیں۔
رمضان کے مہینے میں گناہ بخشوا لیں۔ ورنہ روزے رکھنے کا کوئی فائدہ حاصل نہی ہو گا۔۔



میں نے 35 تو کیا 45 پنکچر کے بارے میں بھی شائد ہی کوئی پوسٹ کی ہو لیکن پھر بھی میں معافی کی درخواست پیش کر تی ہوں۔ لیکن آپ کا اپنے گناہوں کے بارے کیا خیال ہے "مفتی صاحب"۔ دوسروں کے روزوں کی قبولیت کی فکر چھوڑیں اپنے لکھے ہوئے لفظوں کے بارے میں سوچیں۔ تکبر و غرور سے بھرے الفاظ پر بھی پکڑ ہو سکتی ہے۔۔
 

Back
Top