where is imran khan ???? he should bhe in dharna.. ....mara leader kulfiaan kha raha hai....aur batain hum ko sunni perti hain.....
دو بندے بھیج کر تحریک انصاف دھرنے میں شامل ھو گی کیا? میں کہاں پر اپنا لیڈر تلاش کروں۔ عمران کو دھرنے میں لازمی شامل ھونا چاھئے تھا۔ اگر نواز شریف شامل ھو سکتا ھے تو میرا لیڈر کیوں نہی۔ یہ سیاست اتنی آسان نہی ابھی ھم تحریک انصاف کو بہت کچھہ کرنا پڑے گا۔ بڑے پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|