میں نے تو پہلے دن سے کہا تھا کے پی ٹی آئ کو ان دونوں کو نہیں بلانا چاہیے تھا. یہ دونوں مفاد پرست اور یم قیو یم اور مشرف کے ٹا و ٹ ہیں. یہ دونوں جذباتی بھڑکیں مارتے ہیں .اور نوجوانوں کو مشتعل کرتے ہیں .ان میں سے ایک تو شراب پی کر آ جاتا ہے ،اور اس کو تو خود پتا نہیں ہوتا کے اس نے کیا بڑھک ماری ہے.اور اس نے تو امیگریشن کے لئے بھی درخواست دی ہوئی ہے اور وو کب ملک چھوڑ کر چلا جائے کوئی پتا نہیں. اور مبشر صاحب اپنی بھڑاس نورا لیگ کے خلاف نکالنے کے لئے پی ٹی آئ کا فورم اور دنیا چننیل کو استعمال کرتے ہیں.
اب لگتا ہے دنیا کا فورم بھی ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے.
میں یہ نہیں کہتا کہ یہ دونوں برے لوگ ہیں جو بھی ہیں وہ سب کے سامنے ہے- یہ دونوں پی ٹی ائی سے تعلق نہیں رکھتے خود بھی ہر وقت کہتے ہیں جتنے یہ دونوں پی ٹی ائی کو پسند کرتے ہیں اتنے ہی ایم قو ایم کو - اتنی جلد بازی سے کام نہ لیں اگے اگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|