PTi Members Plz I Need your Comment on this Pic ??

PakistanArmy

Citizen
5bo5qg.jpg
 

HAMMER

MPA (400+ posts)
Hahhaha


main abi yeh hi souch raha tha, aur post pr in dono k name sy comment kiya ..

Yeh pti walay b na. S---- in dono tareef krty takhty nhi thay,


hassan ki sharab theak aur luq ki zubaan dekh kr ab

us ko pti pti nhi krna chhiay.
 

khan27

Minister (2k+ posts)
mubashar luchman twitter pe bhi kafi active tha ISF ki kafi tareef ki usne..yeh tu kisi ko nahi pata tha wo kese kaam kar raha hai..and to be honest with u i never expected from him///
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
I once said that, like politicians corrupt journalists are in PTI, and PTI absuers started their duty for what they are paid for.......I was right........
 

pak2010

MPA (400+ posts)
Dilon kay haal Allah janta hai tu ap bhala kaisay propaganda ker sakty hain, nobady knows what these people are doing, we only appriciated thier courage.


It was certainly not this

imgres
nawaz-zardari-640x480.jpeg



Nor this
zardarisharif.jpg

Neither this
Nawaz-Zardari.jpg


or this
297871_186505188093038_100002006757667_385636_823862775_n.jpg
 

HAMMER

MPA (400+ posts)
Jo kuch meri kah loo-
kya ik k nawz k sath yeh mushraf k sath pic nhi, kya altaf k sath nhi


bachoon wali baat na kro pti .

Wo baat hai us ko mano k app piasay luqman pr waste hoo gy,,


ab app us ko gali dyte nhi thak rahay---



wase maza to aya hoo ga na :p
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
میں نے تو پہلے دن سے کہا تھا کے پی ٹی آئ کو ان دونوں کو نہیں بلانا چاہیے تھا. یہ دونوں مفاد پرست اور یم قیو یم اور مشرف کے ٹا و ٹ ہیں. یہ دونوں جذباتی بھڑکیں مارتے ہیں .اور نوجوانوں کو مشتعل کرتے ہیں .ان میں سے ایک تو شراب پی کر آ جاتا ہے ،اور اس کو تو خود پتا نہیں ہوتا کے اس نے کیا بڑھک ماری ہے.اور اس نے تو امیگریشن کے لئے بھی درخواست دی ہوئی ہے اور وو کب ملک چھوڑ کر چلا جائے کوئی پتا نہیں. اور مبشر صاحب اپنی بھڑاس نورا لیگ کے خلاف نکالنے کے لئے پی ٹی آئ کا فورم اور دنیا چننیل کو استعمال کرتے ہیں.
اب لگتا ہے دنیا کا فورم بھی ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے.
 
Last edited:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
To is main masla kia hay dhakan singh ???

Yeh guest thay invite kia gaye thay ek evening k lya kon sa party main dal kar in say crore rupay lay kar inhain ticket day de the ??

bechare PTI k dar say itnay khoof zada hain raat ko neend nahin atti aur ager atti hay to bistar geela kar daytay hain..
:lol::lol::lol:
 

Ahssan Khan

MPA (400+ posts)
Agar us nay PTi join ki thi tou ab usay party k kisi event mein koi jaga bhi nahin milay gi...
He was a supporter, just like me... did he get any post in party?
 

HAMMER

MPA (400+ posts)
Yeh hi to double std hai pti ka-


do din phelay nasir ko galli dyte nhi takh rahay thay- us k sath hi us ny pti k ache baat khte shraab pee kr to ballay ballay kr d tum logoon ny.

Sharam magar tum ko ate nhi......
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو پہلے دن سے کہا تھا کے پی ٹی آئ کو ان دونوں کو نہیں بلانا چاہیے تھا. یہ دونوں مفاد پرست اور یم قیو یم اور مشرف کے ٹا و ٹ ہیں. یہ دونوں جذباتی بھڑکیں مارتے ہیں .اور نوجوانوں کو مشتعل کرتے ہیں .ان میں سے ایک تو شراب پی کر آ جاتا ہے ،اور اس کو تو خود پتا نہیں ہوتا کے اس نے کیا بڑھک ماری ہے.اور اس نے تو امیگریشن کے لئے بھی درخواست دی ہوئی ہے اور وو کب ملک چھوڑ کر چلا جائے کوئی پتا نہیں. اور مبشر صاحب اپنی بھڑاس نورا لیگ کے خلاف نکالنے کے لئے پی ٹی آئ کا فورم اور دنیا چننیل کو استعمال کرتے ہیں.
اب لگتا ہے دنیا کا فورم بھی ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے.

میں یہ نہیں کہتا کہ یہ دونوں برے لوگ ہیں جو بھی ہیں وہ سب کے سامنے ہے- یہ دونوں پی ٹی ائی سے تعلق نہیں رکھتے خود بھی ہر وقت کہتے ہیں جتنے یہ دونوں پی ٹی ائی کو پسند کرتے ہیں اتنے ہی ایم قو ایم کو - اتنی جلد بازی سے کام نہ لیں اگے اگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
بنگش بھائی یہی تو مسلہ ہے .کے یہ پی ٹی آئ سے تعلق بھی نہیں رکھتے اور پی ٹی آئ کے جلسوں ،اشتہاروں میں نظر آتے ہیں. اگر یم قیو یم کی فیور کرتے ہیں ،لیکن یم قیو یم انکے کسی رویے کی ذمہ دار نہیں ہے . لیکن اگر یہ پی ٹی ای کے جلسوں میں جاتے ہیں تو عوام کو تاثر یہی جاتا ہے کے یہ پی ٹی آئ سے بلونگ کرتے ہیں. ان کا کیا بھروسہ کل کو کس کے ساتھ ہوں. اگر یو واقعی دل سے پی ٹی ای کو پسند کرتے ہیں تو ان کو باقاعدہ پی ٹی آئ جون کرنی چاہیے .تاکے کل کو یہ پارٹی کو جواب دے ہوں.
کیا پی ٹی آئ کو ١٥ سالوں میں یہی دو سکالر ملے ہیں .


میں یہ نہیں کہتا کہ یہ دونوں برے لوگ ہیں جو بھی ہیں وہ سب کے سامنے ہے- یہ دونوں پی ٹی ائی سے تعلق نہیں رکھتے خود بھی ہر وقت کہتے ہیں جتنے یہ دونوں پی ٹی ائی کو پسند کرتے ہیں اتنے ہی ایم قو ایم کو - اتنی جلد بازی سے کام نہ لیں اگے اگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
 

M javed

Banned

ما شاللہ کتنا ستھرا مال اکٹھا کیا عمران خان نے.


عمران خان کو آج ہی مبشر لقمان کی اپنی پارٹی سے چھٹی کروا دینی چاہے.


یا سپریم کورٹ کی حمایت سے دستبردار ہو جانا چاہے.


یہ دوغلا پن ایک ساتھ نہیں چلے گا.
 

Back
Top