GujjarPakistani
Banned
کیوں دیگر عمرانیوں کی طرح کی چولیں مار رہے ہو ؟؟میں سیاسی لیڈروں کی بات کر رہا ہوں تم بات کو کس اور طرف لے جارہے ہو ، تمہاری اکثر باتیں کسی کھسکے ہوئے بڈھے پروفیسر کی طرح ہو تی ہیں جس کی سمجھ خود اس کو بھی نہیں ہو تی ۔۔۔۔جن سیاستدانوں کو تم پوٹئینز گالیاں بکتے تھے اب ان کو اپنی پارٹی میں خوش آمدید کہہ رہے ہو اور شرمندہ ہونے کی بجائے اس پہ فخر کر رہے ہو، کوئی حال نہیں تمہارا ، :13:
There is definitely no room in PMLn as Sharifs are multiplying like rabbits combined with an army of in-laws!!!