We don't have any problem with Historically clean people and welcome them into PTI..
آپ کو انشاءاللہ کسی کے بھی پی ٹی آئی میں آنے پہ کو ئی پرابلم نہیں ہو گی ، پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی ان تمام حضرات کی تاریخ صاف ہو جاتی ہے ۔ بے شمار مثالیں ہیں :lol:
آپ کو انشاءاللہ کسی کے بھی پی ٹی آئی میں آنے پہ کو ئی پرابلم نہیں ہو گی ، پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی ان تمام حضرات کی تاریخ صاف ہو جاتی ہے ۔ بے شمار مثالیں ہیں :lol:
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
main ne Baat ghalat ki ho toh Apko Tanqeed ka haq hai, But nai ki toh Tanqeed kyu?
:biggthumpup:نہیں جناب آپ نے بات غلط نہیں کی ، میں نے تو تاریک انساف کی اس پالیسی پہ اپنی رائے دی ہے جس کے تحت اب ہر قسم کے لوگوں کو اپنی پارٹی میں لینے کی ہر طرح کی جسٹی فیکیشن دی جا رہی ہے
آپ کو انشاءاللہ کسی کے بھی پی ٹی آئی میں آنے پہ کو ئی پرابلم نہیں ہو گی ، پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی ان تمام حضرات کی تاریخ صاف ہو جاتی ہے ۔ جیسے گنجوں نے امیر مقام کو ایسے پاک صاف کیا کہ منجی بھی نہیں ہلنے دی ،
ماروی میمن کو تو ایک ہی میٹنگ میں شلوار سمیت پٹوارن کی ڈگری دے دی تھی :lol:
PTI never said it was against Electable and taking, JT, Javed Hashmi, Shah Mehmood Quereshi, And many many others is evidence of it. The only thing that matters is if the electable are historically clean? It is like Taking the good people from your Party leaving more and more Corrupt Reserved only for you.:biggthumpup:
I agree with u[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
آفریدی جی میں وہی تو عرض کر رہا تھا کہ تاریک انساف ہر قسم کے سیاستدانوں کو اپنی پارٹی میں لے رہی ہے کیا صاف اور کیا گندہ ، کچھ نہ پوچھیں ، آپ کی پارٹی میں شامل ہونے سے قبل جس بندے پہ لوٹا ،کرپٹ ،بے اصولا اور سٹیٹس قو کی علامت ہو نے کا الزام ہوتا ہےجب وہ تاریک انساف میں آتاہے تو وہ راتوں رات فرشتوں والی صفات کا حامل بن جاتا ہے ویسے بھی عمرانی عینک سے دیکھیں گے تو تاریک انساف میں سب ٹھیک ہی نظر آئے گا جب کہ دوسری پارٹیوں میں صرف اور صرف غلط اور گندے لوگ ، آپ کا کو ئی قصور :biggthumpup:نہیں ، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
آپ کو انشاءاللہ کسی کے بھی پی ٹی آئی میں آنے پہ کو ئی پرابلم نہیں ہو گی ، پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی ان تمام حضرات کی تاریخ صاف ہو جاتی ہے ۔ بے شمار مثالیں ہیں :lol:
Don't worry, will leave some unblemished apples for NS as well...
نواز شریف کے پاس بہت اچھے لوگ موجود ہیں اور تعداد میں بھی بہت ہیں کوئی ضرورت نہیں اس کو ۔۔۔، غلاظت کھانے کا شوق عمران کو چڑھا ہوا ہے ، پی پی پی کا گند آج کل بڑے فخر سے اپنے صحن میں اکٹھا کر رہا ہے ۔ یہ ہے انقلاب ؟ واہ واہ(clap)