PTI leader thinks this convoy is PM Nawaz Sharif's

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
قسم چکو تساں دی ناراضگی توں بچ جاواں گے تے عمران اسمعیل دے پیو دادے نوں وی معافی
تسی بڑا ڈا ڈا ماردے او

اے معافی عمران اسماعیل نوں وی دے دینی سی
:p
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
قسم چکو تساں دی ناراضگی توں بچ جاواں گے تے عمران اسمعیل دے پیو دادے نوں وی معافی
تسی بڑا ڈا ڈا ماردے او

بھائی جی غلطی معاف اے. بے ایمانی معاف نہیں. بے ایمانی دا دفاع کرو گے تے جان نئیں چھڈونی. نہ اتھے نہ آگے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاے اللہ جی - ہوں تسی ہی بچاؤ مار توں ---- اتھوں تے جان بخشی نئی ہوئی

بھائی جی غلطی معاف اے. بے ایمانی معاف نہیں. بے ایمانی دا دفاع کرو گے تے جان نئیں چھڈونی. نہ اتھے نہ آگے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو جنہوں نے زکات کے پیسے پر جوا کھیل کر اور پارٹی فنڈ پر عیاشی کر کے حلالی پن دکھایا ہے ان کو کیا کریں

زکات کے پیسے لوگ الله کے نام پر دیتے ہیں جو متاثر ہوے ہیں وہ عدالت میں جائیں اور لٹکا دیں ان کو ، مگر حکومت کو ٹیکس کی صورت میں دیا گیا پیسہ زکات نہیں ہوتا وہ قوم پر ہی خرچ کرنا ہوتا ہے پانامہ کی نکرے لگا کر لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹ خریدنے کے لئے نہیں ہوتا اور بزنس امپائر کھڑی کرنے کے لئے نہیں ہوتا یہ قوم سے غداری کے برابر ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کیا نعیم الحق کی غلطی کے باوجود میاں صاحب کا پروٹوکول تقریباً اتنی ہی گاڑیوں پر مشتمل نہیں ہوتا؟ ابھی خبر آئی ہے کہ بوئنگ ٧٧٧ ترکی لے جایا جا رہا ہے خاص طور پر
بات وہی ہے. سبق نہیں سیکھنا. اس بات پر بحث چھیڑ دینی ہے کہ پرندہ کبوتر تھا یا ہد ہد

This is Imran Ismail not Naeem ul Haq

Imran%20Islmail%20tweet%20screengrab.JPG
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

اگر گنجے کی طرح انہوں نے بھی حرامی پن کیا ہوا ہے تو لٹکاؤ کو بھی ساتھ تاکہ گند تے مکے برکتیا

کیس کورٹ میں ہیں جہاں جواب دینے کی بجائے آپکے لیڈران دھول اڑانے میں مصروف ہیں اور سٹے پہ سٹے لینے کی کوششوں میں مصروف ہیں،مگر کب تک ؟؟ آپکی یہ خواہش بھی ضرور پوری ہو گی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
This is Imran Ismail not Naeem ul Haq

Imran%20Islmail%20tweet%20screengrab.JPG

غلطی واضح کرنے کا شکریہ. تصحیح کر دی ہے. اب آپ سے جواب کی توقع ہے. کیا عمران اسماعیل کا موازنہ غلط ہے؟ کیا میاں صاحب کا پروٹوکول درجنوں گاڑیوں پر مشتمل نہیں ہوتا؟
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

غلطی واضح کرنے کا شکریہ. تصحیح کر دی ہے. اب آپ سے جواب کی توقع ہے. کیا عمران اسماعیل کا موازنہ غلط ہے؟ کیا میاں صاحب کا پروٹوکول درجنوں گاڑیوں پر مشتمل نہیں ہوتا؟

پروٹوکول کے معاملے میں میں آپکے ساتھ ہوں ، حکمرانوں کو کم سے کم پروٹوکول کے ساتھ سفر کرنا چاہیے لیکن موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوۓ سائیکل پر رائیونڈ جانے کا مطالبہ بھی کم عقلی ہی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پروٹوکول کے معاملے میں میں آپکے ساتھ ہوں ، حکمرانوں کو کم سے کم پروٹوکول کے ساتھ سفر کرنا چاہیے لیکن موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوۓ سائیکل پر رائیونڈ جانے کا مطالبہ بھی کم عقلی ہی ہے

سیکورٹی صورتحال بھی حکمرانوں کی ہی ذمہ داری ہوتی ہے. یہ کوئی معقول بہانہ نہیں کہ چونکہ میں ملکی سیکورٹی بہتر نہیں کر سکا لہٰذا مجھے ٥٠ گاڑیوں کا پروٹوکول عطا کیا جاۓ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

زکات کے پیسے لوگ الله کے نام پر دیتے ہیں جو متاثر ہوے ہیں وہ عدالت میں جائیں اور لٹکا دیں ان کو ، مگر حکومت کو ٹیکس کی صورت میں دیا گیا پیسہ زکات نہیں ہوتا وہ قوم پر ہی خرچ کرنا ہوتا ہے پانامہ کی نکرے لگا کر لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹ خریدنے کے لئے نہیں ہوتا اور بزنس امپائر کھڑی کرنے کے لئے نہیں ہوتا یہ قوم سے غداری کے برابر ہے

Jpaani men ne pooch the in hallali hurkaten karney walon ko kya karna chahye. Aap ne phir wohi purani taqrer kr di. Imran khan ki tarah.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
تو ہم بھی تو یہی کہہ رہیں کہ پکڑو سب کو جو کرپٹ ہیں ۔ لیکن صرف اس وجہ سے شریف نہیں چھوٹنے چاہییں۔ اور یہ بھی بتا دیں باقی جن کا نام آپ نے لیا ہے انہیں پکڑنا کیا عمران خان کا کام ہے یا حکومت کا۔
ایک بات بتاؤں، ان حالات میں بھی جب پی ٹی آئی نے شریفوں کو مسلسل سولی پر لٹکایا ہوا ہے اور شریف برادران علیم اور ترین کے خلاف کچھ بھی نہیں کر رہے ، حکومت میں ہوتے ہوئے بھی کوئی کیس فائیل نہیں کر سکے ، کوئی ثبوت مہیا نہیں کر سکے تو اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ یہ صرف الزامات ہی ہیں ۔ یقین کریں میں بھی ترین کو کرپٹ ہی سمجھتا تھا لیکن حکومت کو ڈنڈا اس نے دیا ہے اس کے باوجود جب وہ ترین کے خلاف کچھ نہیں لائی تو مجھے ترین کچھ اچھا لگنے لگا ہے ۔
رہی بات ۲ ارب کی یا پرویز الہی کے ۴۰۰ ارب کی تو اپارٹمنٹ تو پانامہ والوں نے نکال لئے باقی سینکڑوں ارب ابھی نکلنے باقی ہیں۔

میاں صاحب کی حرام دولت اگر لندن کے2 ارب روپے کے 4 مکان ہیں اور یہی قوم کا مسلہ ہے تو چڑھا دیں نواز کو پھانسی مگر ساتھ ہی پرویز الہیٰ جو کہ 400 ارب روپے ڈکار گیا ،ڈاکٹر عاصم 500 ارب سے زیادہ کھا گیا ان کو بھی لٹکاؤ ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا ہے اور ثابت شدہ مجرم ہے اور حرام کی بے تحاشا دولت ، جہانگیر ترین جو کہ 1990 تک ایک معمولی ملازم تھا ،بعد میں ٹھگیوں کی وجہ سے کھرب پتی بن گیا تو ان سب کو کیوں ساتھ نہ لٹکایا جائے؟؟؟
 
Back
Top