aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
نعیم الحق صاحب کا زہنی توازن ٹھیک نہیں لگتا ، میاں صاحب تو اپنے سکوٹر پے تنہا سفر کرتے ہیں ، ایک دو دفعہ تو پٹرول ختم ہونے کے سبب سکوٹر کو لیٹا لیٹا کے گھر پہنچے
میاں صاحب کی حرام دولت اگر لندن کے2 ارب روپے کے 4 مکان ہیں اور یہی قوم کا مسلہ ہے تو چڑھا دیں نواز کو پھانسی مگر ساتھ ہی پرویز الہیٰ جو کہ 400 ارب روپے ڈکار گیا ،ڈاکٹر عاصم 500 ارب سے زیادہ کھا گیا ان کو بھی لٹکاؤ ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا ہے اور ثابت شدہ مجرم ہے اور حرام کی بے تحاشا دولت ، جہانگیر ترین جو کہ 1990 تک ایک معمولی ملازم تھا ،بعد میں ٹھگیوں کی وجہ سے کھرب پتی بن گیا تو ان سب کو کیوں ساتھ نہ لٹکایا جائے؟؟؟

Janab jitna gund aap logon ne phelaya howa he na. Aap logon ke to rear end pur likha how he keh humari hur baat shi nhen hoti.
Jesey men ne kha na jis jahil audience ko address kurti he na aap ki leadership. Us ke liye furq nheen parta keh us ko sahi informetion miley na miley. App logon ne to dance hi to krna he.
(bigsmile)عمران کھان نے سچ نہ بولنے کا حلف لے رکھا ہے تو مرید کیوں پیچھے رہیں ؟ یہ جھوٹ بھی دھاندلی اور 35 پنکچر کا تسلسل ہے
...........نعیم الحق صاحب کا زہنی توازن ٹھیک نہیں لگتا ، میاں صاحب تو اپنے سکوٹر پے تنہا سفر کرتے ہیں ، ایک دو دفعہ تو پٹرول ختم ہونے کے سبب سکوٹر کو لیٹا لیٹا کے گھر پہنچے
...........
ٹویٹ نعیم الحق نے نہیں عمران اسماعیل نے کی ہے ، لگتا آپ نے کھانا نہیں کھایا ،
عمران اسماعیل کا دماغ تو خراب ہے لیکن آپکی مستقبل کی پرائم منسٹر مریم صاحبہ نے نوں لیگ کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کراکرم ہائی وے پر آٹھ بیلین خرچے ہونے کی خوشخبری کو ری ٹویٹ کیا ، حلاناکے وہ فوٹو فرانس کی تھی .........کچھ سمجھ آئ ، ...:lol:
![]()
Oooops it was France:...:biggthumpup:
![]()
When you are Hell bound on Agenda of spreading negativity, then the blunders like this do not matter any. The Jahil audiences you are addressing will accept it any ways. There is no differences if it was Imran Ismael or Imran Khan in this.
Khan Sahib has also done countless things like this. Recent one is accusing poor Javed Saddiq. We are still waiting to hear the explanation or a little words of Sharmindgi. But we have to die in state of waiting. No Remorse no Sharmindagi is their life moto.
Hamari to khwahish hai keh NS kabhi aisey convoy main safar karay, family kay sath..
Abhi tou kaloo ki baari aai lagti hai
and I am sure as his avid supporter, actually lover you would want to be in same cofin.
Not in the same coffin, not even in my wildest dream.
GeoG, you are a sensible and honest man, atleast that is what I presume. Tell me honestly, is NS an honest man or is he corrupt?
P.S. I am MQM sympathizer not AH's.
If I tell you honestly your hate is for Punjabis not for NS as a person or dishonest persons
otherwise you should be hating MQM first as they are not only financially corrupt but traitors too, now proven
and my post just reflect what you said about your support for MQM which is other name of Ka.lluuu Sarkar
I don't hate anyone, I hate their actions, be it MQM or PMLN or PTI... and I think they should be punished for their evil and dishonest actions. I think day of reckoning will come for AH and NS and I think it will come in our lifetime... Now you tell me is NS corrupt or not? Your avoidance of this question tells me that deep down you believe that he is corrupt to the core...
...........
ٹویٹ نعیم الحق نے نہیں عمران اسماعیل نے کی ہے ، لگتا آپ نے کھانا نہیں کھایا ،
عمران اسماعیل کا دماغ تو خراب ہے لیکن آپکی مستقبل کی پرائم منسٹر مریم صاحبہ نے نوں لیگ کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کراکرم ہائی وے پر آٹھ بیلین خرچے ہونے کی خوشخبری کو ری ٹویٹ کیا ، حلاناکے وہ فوٹو فرانس کی تھی .........کچھ سمجھ آئ ، ...:lol:
![]()
Oooops it was France:...:biggthumpup:
![]()
میاں صاحب کی حرام دولت اگر لندن کے2 ارب روپے کے 4 مکان ہیں اور یہی قوم کا مسلہ ہے تو چڑھا دیں نواز کو پھانسی مگر ساتھ ہی پرویز الہیٰ جو کہ 400 ارب روپے ڈکار گیا ،ڈاکٹر عاصم 500 ارب سے زیادہ کھا گیا ان کو بھی لٹکاؤ ، علیم خان لاہور کا بدنام زمانہ لینڈ مافیا ہے اور ثابت شدہ مجرم ہے اور حرام کی بے تحاشا دولت ، جہانگیر ترین جو کہ 1990 تک ایک معمولی ملازم تھا ،بعد میں ٹھگیوں کی وجہ سے کھرب پتی بن گیا تو ان سب کو کیوں ساتھ نہ لٹکایا جائے؟؟؟
آپ شائد نشہ کرتے ہیں اس لئے کبھی لکھی گئی بات کا جواب نہیں دیتے. حضور سادہ سا سوال ہے. کیا میاں صاحب کا پروٹوکول ایسا ہی نہیں ہوتا؟ کیا اس میں درجنوں گاڑیاں نہیں ہوتی؟ اور کیا اسکی وجہ سے عوام کو گھنٹوں نہیں روکا جاتا؟
یہ اپوزیشن کا کام ہے کہ وہ حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھے اور ان سے سوال پوچھے اگر اپوزیشن کی معلومات غلط ہیں تو حکومت کیجانب سے وضاحت کر دی جائیگی. یہ کہاں لکھا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کہی گئی ہر بات سچ ہی ہونی چاہیے؟ اگر اپوزیشن حکومتی کارکردگی یا طریقہ کار پر تنقید کرے تو آپ اسکو منفی خبریں پھیلانا کہہ دیتے ہیں. آپ کے نزدیک اپوزیشن کوبولنے کی اجازت ہی نہیں ہے؟
اگر گنجے کی طرح انہوں نے بھی حرامی پن کیا ہوا ہے تو لٹکاؤ کو بھی ساتھ تاکہ گند تے مکے برکتیا
نئی جی صرف لسی پی کے جو کوونکی چڑتی ہے باقی ساری وس آپ کو کومپنی سے چڑھتی ہے - کیوں کے اپ خود ہی ڈیمنشیا کے شکار ہیں جو اپنے ہی لفظ بھول جاتے ہو - یہ نیچے میں نے لال کر دیے ہیں آپ کے لفظ - اگر آپ نے نہیں لکھے تو کسی عامل باوے سے رجوع کریں کسی بدروح کی کارستانی ہو گی - پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہوا ہے - کہیں پکی ہی نہ چمڑی ہو اپ کو
جو سوال پوچھا ہے اسکا جواب دیں. میں میاں صاحب کے پروٹوکول کے بارے میں پوچھ رہا ہوں. کیا عمران اسماعیل کا موازنہ غلط ہے؟ کیا میاں صاحب کا قافلہ درجنوں گاڑیوں پر مشتمل نہیں ہوتا؟ اب ڈھیٹ ہو کر اصل بات کی طرف نہیں آ رہے ہو. جس طرح شریف خاندان کے بیانات کا دفاع ممکن نہیں تو اب ادھر ادھر سے خبریں لگاتے پھرتے ہو، اسی طرح اندر سے جانتے ہو کہ موازنہ ٹھیک کیا ہے. لیکن اب اتنا ظرف کہاں کہ تسلیم کر لو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|