نون لیک اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی مگر درپردہ یہ ایک ڈیل ہو گی اور ہاشمی کو فتح دلانے کے لئےحکومتی مشنری حرکت میں رہے گی
ویسا ہی کھیل کھیلا جائے گا جیسا پنڈی میں شیخ رشید کے خلاف شکیل اعوان کو جتانے کے لئے کیا گیا تھا لیکن اب کی بار یہ سب مات کھائیں گے انشاللہ
ہاشمی صاحب در، در سے مدد مانگنے سے پہلے اپنے جمہوری اصولوں پر غور فرما لیں جن کا دعوه کرتے آپ تھکتے نہیں ہیں
you mean deal like idiot and padri secret deal?