PTI drafts new constitution for the party

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: PTI draft its new party constitution

اول و آخر تو کیا ن-لیگ کا نام ہی نواز شریف کے نام پہ ہے۔ مطلب اگر نواز نہ رہے تو ن-لیگ مریم کی نام کی نسبت سے م-لیگ یا حمزہ سے ح-لیگ بھی ہو سکتی ہے۔ حد ہے ہے موروثی سیاست کی۔



يہ حالات ن ليگ کے بھي ہيں
اول نواذ شريف آخر نواذ شريف
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI draft its new party constitution

نون لیگ کس قانون کے تحت چلتی ہے ؟
نہ کوئی الیکشن صرف سلیکشن
(yapping)جموریت کے دعویدار ابھی تک بلدیاتی الیکشن نہیں کروا سکے
barca ko ban krna asa hi hy jsy zardari ko Honest kehna
 

Back
Top