Bhai yeh tu wohe bat hu ge sawal angoor tu jawab tarbooz. Hahaha hahaha
ایک تو انگور تربوز والا محاورہ غلط ہے۔ وہ گندم اور چنا ہوتا ہے۔ ??۔
دوسرا قوم کی تربیت بھی انہی لیڈروں اور قانون سازوں نے کرنی ہے تو اگر وہ خود ہی دو نمبر ہیں تو عوام سے کہا گلہ۔
یہ چند ہزار ہیں جبکہ عوام کروڑوں میں ہیں۔ تو اگر چند ہزار ٹھیک ہو جائے تو کروڑ کی باری بعد میں آتی ہے۔