Proofs: Afghani Taliban and Pakistani Talibans are the one and same

Nice2MU

President (40k+ posts)
It seems that finally "brave" Pakistani army has decided to crack down on Afghan Taliban Groups inside North Waziristan. This thread is an effort to mold the opinion of masses, I hope to see many threads like this on other political forums.

But that would bring a backlash in Pakistan in the form of Bomb blast and suicide attacks.
 
M

MrImranKhan

Guest
5-30-2011_72098_1.gif
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
First answer my every questions I have ask in previous posts in the reply to this thread and others.

معذرت کے ساتھ، مگر طالبان کے حق میں آپکی طرف سے ایک بھی دلیل نہیں مل سکی جس کا میں جواب دوں۔ آپکی واحد دلیل یہ تھی کہ متحدہ بری ہے لہذا طالبان کے سارے قتل و جرائم و خون خرابے کو بھول جاؤ۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ غصے میں نہ آؤں اور قرآنی حکم کے تحت بات کروں کہ "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔ آپ سے بھی مؤدبانہ درخواست ہے کہ پاکستان نازک موڑ پر ہے اور ہمیں آپس میں لڑتے رہنے کی بجائے اپنی آنکھیں کھول کر پاکستان کو لاحق خطرات کا ادراک کرنا چاہیے۔ باقی اللہ ہی ہے جو انسان کو توفیق عطا کرتا ہے۔ امین۔

ابتک کی گفتگو کا خلاصہ میں یہاں پیش کر رہی ہوں تاکہ تصویر مکمل طور پر سامنے آ سکے:۔

۔1۔ پاکستانی طالبان ہرگز ہرگز امریکی ایجنٹ نہیں ہے، بلکہ انکا اپنا ایک ایجنڈا ہے (اسلام آباد پر قبضہ کر کے کے پاکستانی کافرانہ نظام کی جگہ طالبانی شریعت کا نفاذ۔ پاکستانی طالبان کے رہنماؤں فضل اللہ، ملا نذیر اور بیت اللہ محسود سب نے کھل کر اپنے اس ایجنڈے کا ذکر کیا ہے کہ امریکہ کے انخلاء کے بعد بھی انکی جنگ اسلام آباد پر قبضہ کرنے تک جاری رہے گی)۔

۔2۔ پاکستانی طالبان کے یہ تمام دھڑے افغانی طالبان کے ملا عمر کو اپنا "امیر الجہاد" مانتے ہیں۔ انکے آپس میں مستقل اور مسلسل رابطے ہیں۔ یہ افغانستان میں جا کر افغانی طالبان کی قیادت میں لڑتے ہیں۔

۔3۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ کچھ معاملات میں پاکستانی طالبان اور افغانی طالبان میں اختلاف رائے ہو۔۔۔۔ یہ ہو سکتا ہے کہ افغانی طالبان "فی الحال" پاکستان میں خود کش حملے کر کے نیا محاذ نہ کھولنا چاہتی ہو کیونکہ اسے افغانستان میں افرادی قوت کی ضرورت ہو۔۔۔۔۔ مگر یہ بات یقینی ہے کہ چھوٹے موٹے اختلافات کے باوجود دونوں طالبان ایک ہی ہیں۔ یہ بعد المشرقین کہ ایک طالبان کو فرشتہ بنا دیا جائے اور دوسرے کو امریکی ایجنٹ، یہ بالکل غلط تجزیہ ہے۔

۔4۔ افغانی طالبان کے لیے کس کی قدر زیادہ ہے؟ پاکستانی فورسز کی یا پھر پاکستانی طالبان کی؟ ٹکراؤ کی صورت میں افغانی طالبان کی ہمدردیاں پاک فوج کے ساتھ ہوں گی یا پھر پاکستانی طالبان کے ساتھ؟

تو یہ یقین رکھیے کہ افغانی طالبان اور پاکستانی طالبان بنیادی طور پر ایک ہی ہے، چھوٹے موٹے اختلافات کے باوجود انکا ایجنڈا بھی ایک ہی ہے اور وہ وہ نعرہ ہے جو 1996 میں ہی کابل کی فتح پر لگ چکا تھا کہ "کابل تا اسلام آباد ۔۔۔ طالبان طالبان"۔

چنانچہ امریکا کے افغانستان سے جانے کے بعد بھی پاکستان کے لیے یہ جنگ ختم نہیں ہو گی اور افغانی طالبان کا اگلا ہدف پاکستان میں طالبانی نظام کا قیام ہی ہو گا اور اسکے لیے وہ مکمل طور پر پاکستانی طالبان کی مدد کر رہی ہو گی اور مجاہدین کو جہاد کرنے کے لیے پاکستان بھیج رہی ہو گی۔

بلکہ پاکستانی طالبان کی یہ مدد پہلے سے ہی جاری ہے اور پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیاں پہلے سے ہی ان رابطوں اور مدد کے لیے خبردار کر رہی ہے۔

up73.gif

۔5۔ پاکستانی طالبان کا پاکستانی معاشرے میں پہلے سے ہی اتنا اثر و رسوخ ہو چکا ہے کہ انہوں نے ہمیں تقریبا یرغمال بنا لیا ہے۔

پاک افواج میں انکے کارکنوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ ان کی طاقت کا یہ عالم ہے کہ پاک نیوی والے اپنی صفوں سے ان طالبانیوں کو کھل کر نکال تک نہیں پا رہے ہیں اور انتہا پسند پاک نیوی کو کھل کر دھمکیاں دے رہی ہے کہ ان طالبانیوں کو بحریہ سے نکالا تو بحریہ پر خود کش حملے شروع کر دیں گے۔
اور پاک بحریہ ان طالبانی افسران کو نکالنے کی بجائے مجبور ہے کہ ان انتہا پسندوں سے مذاکرات کرے۔ مگر جب مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو طالبان پاک بحریہ کی بسوں اور اڈوں پر خود کش حملے کر رہے ہیں۔

۔6۔ طالبان نے ہمارے عدالتی سسٹم کو مکمل طور پر اپنا یرغمال بنا لیا ہے۔

اس کا اندازہ آپ کو اس بات سے ہو گا کہ جنرل شجاع پاشا کہتے ہیں کہ انہوں نے نو سو نوے دہشتگرد پکڑے۔ مگر انجام یہ ہوا کہ عدالتوں نے "ریکارڈ وقت" میں ان سب کے سب دہشتگردوں کو رہا کر دیا۔
وجہ اسکی یہ ہے کہ طالبان ہر ہر پاکستانی جج کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہے۔ چنانچہ کوئی ان دہشتگردوں کے کیسز نہیں لیتا سوائے اُن ججز کے جو بذاتِ خود طالبان کے حمایتی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ دہشتگرد ریکارڈ وقت میں رہا ہو رہے ہیں۔

اور حد تو یہ ہے کہ طالبان نے پاکستان کے چیف جسٹس تک کو نہیں بخشا۔ جب مشرف صاحب پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ضمانت کو چیف جسٹس نے منظور نہیں کیا تو چیف جسٹس تک کو طالبان کھل کر دھمکیاں دینے لگے۔ پاکستان کے لیے اس سے زیادہ شرمناک اور خطرناک بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

پتا نہیں ہماری قوم کیوں ابھی تک سیاسی بنیادوں پر آپس میں کیوں لڑنے پر تلی ہوئی ہے اور اس وجہ سے طالبانی فتنے کے خطرے سے بالکل غافل ہو گئی ہے۔ یہ بات یاد رکھئیے گا کہ جلد یا بدیر طالبان سے ہماری جنگ ہونا ناگزیر ہے کیونکہ جلد یا بدیر وہ اسلام آباد پر اپنے قبضے کے خواب کو عملی جامعہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہوں گے۔ امریکا تو خاموشی کے ساتھ باہر نکل لے گا، مگر ہم براہ راست طالبان کے حملوں اور جنگ کی زد میں آنے والے ہیں۔
 
Last edited:

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
BB ji

I am really impressed of your thread and it has proved that you firmly believe on whatever Western media says
Your thread has also forced me to think
1-Why you are working so hard against Talban ?
2-Why you are spending your so much time writing against Talban?
3-What benefit you get after this ?
 
M

MrImranKhan

Guest
@ all respectable members of siasat.pk for this made in USA lady (mehwish_ali)

رین دو ایدا کاں چٹا اے

معذرت کے ساتھ، مگر طالبان کے حق میں آپکی طرف سے ایک بھی دلیل نہیں مل سکی جس کا میں جواب دوں۔ آپکی واحد دلیل یہ تھی کہ متحدہ بری ہے لہذا طالبان کے سارے قتل و جرائم و خون خرابے کو بھول جاؤ۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ غصے میں نہ آؤں اور قرآنی حکم کے تحت بات کروں کہ "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔ آپ سے بھی مؤدبانہ درخواست ہے کہ پاکستان نازک موڑ پر ہے اور ہمیں آپس میں لڑتے رہنے کی بجائے اپنی آنکھیں کھول کر پاکستان کو لاحق خطرات کا ادراک کرنا چاہیے۔ باقی اللہ ہی ہے جو انسان کو توفیق عطا کرتا ہے۔ امین۔

ابتک کی گفتگو کا خلاصہ میں یہاں پیش کر رہی ہوں تاکہ تصویر مکمل طور پر سامنے آ سکے:۔

۔1۔ پاکستانی طالبان ہرگز ہرگز امریکی ایجنٹ نہیں ہے، بلکہ انکا اپنا ایک ایجنڈا ہے (اسلام آباد پر قبضہ کر کے کے پاکستانی کافرانہ نظام کی جگہ طالبانی شریعت کا نفاذ۔ پاکستانی طالبان کے رہنماؤں فضل اللہ، ملا نذیر اور بیت اللہ محسود سب نے کھل کر اپنے اس ایجنڈے کا ذکر کیا ہے کہ امریکہ کے انخلاء کے بعد بھی انکی جنگ اسلام آباد پر قبضہ کرنے تک جاری رہے گی)۔

۔2۔ پاکستانی طالبان کے یہ تمام دھڑے افغانی طالبان کے ملا عمر کو اپنا "امیر الجہاد" مانتے ہیں۔ انکے آپس میں مستقل اور مسلسل رابطے ہیں۔ یہ افغانستان میں جا کر افغانی طالبان کی قیادت میں لڑتے ہیں۔

۔3۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ کچھ معاملات میں پاکستانی طالبان اور افغانی طالبان میں اختلاف رائے ہو۔۔۔۔ یہ ہو سکتا ہے کہ افغانی طالبان "فی الحال" پاکستان میں خود کش حملے کر کے نیا محاذ نہ کھولنا چاہتی ہو کیونکہ اسے افغانستان میں افرادی قوت کی ضرورت ہو۔۔۔۔۔ مگر یہ بات یقینی ہے کہ چھوٹے موٹے اختلافات کے باوجود دونوں طالبان ایک ہی ہیں۔ یہ بعد المشرقین کہ ایک طالبان کو فرشتہ بنا دیا جائے اور دوسرے کو امریکی ایجنٹ، یہ بالکل غلط تجزیہ ہے۔

۔4۔ افغانی طالبان کے لیے کس کی قدر زیادہ ہے؟ پاکستانی فورسز کی یا پھر پاکستانی طالبان کی؟ ٹکراؤ کی صورت میں افغانی طالبان کی ہمدردیاں پاک فوج کے ساتھ ہوں گی یا پھر پاکستانی طالبان کے ساتھ؟

تو یہ یقین رکھیے کہ افغانی طالبان اور پاکستانی طالبان بنیادی طور پر ایک ہی ہے، چھوٹے موٹے اختلافات کے باوجود انکا ایجنڈا بھی ایک ہی ہے اور وہ وہ نعرہ ہے جو 1996 میں ہی کابل کی فتح پر لگ چکا تھا کہ "کابل تا اسلام آباد ۔۔۔ طالبان طالبان"۔

چنانچہ امریکا کے افغانستان سے جانے کے بعد بھی پاکستان کے لیے یہ جنگ ختم نہیں ہو گی اور افغانی طالبان کا اگلا ہدف پاکستان میں طالبانی نظام کا قیام ہی ہو گا اور اسکے لیے وہ مکمل طور پر پاکستانی طالبان کی مدد کر رہی ہو گی اور مجاہدین کو جہاد کرنے کے لیے پاکستان بھیج رہی ہو گی۔

بلکہ پاکستانی طالبان کی یہ مدد پہلے سے ہی جاری ہے اور پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسیاں پہلے سے ہی ان رابطوں اور مدد کے لیے خبردار کر رہی ہے۔

up73.gif

۔5۔ پاکستانی طالبان کا پاکستانی معاشرے میں پہلے سے ہی اتنا اثر و رسوخ ہو چکا ہے کہ انہوں نے ہمیں تقریبا یرغمال بنا لیا ہے۔

پاک افواج میں انکے کارکنوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ ان کی طاقت کا یہ عالم ہے کہ پاک نیوی والے اپنی صفوں سے ان طالبانیوں کو کھل کر نکال تک نہیں پا رہے ہیں اور انتہا پسند پاک نیوی کو کھل کر دھمکیاں دے رہی ہے کہ ان طالبانیوں کو بحریہ سے نکالا تو بحریہ پر خود کش حملے شروع کر دیں گے۔
اور پاک بحریہ ان طالبانی افسران کو نکالنے کی بجائے مجبور ہے کہ ان انتہا پسندوں سے مذاکرات کرے۔ مگر جب مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو طالبان پاک بحریہ کی بسوں اور اڈوں پر خود کش حملے کر رہے ہیں۔

۔6۔ طالبان نے ہمارے عدالتی سسٹم کو مکمل طور پر اپنا یرغمال بنا لیا ہے۔

اس کا اندازہ آپ کو اس بات سے ہو گا کہ جنرل شجاع پاشا کہتے ہیں کہ انہوں نے نو سو نوے دہشتگرد پکڑے۔ مگر انجام یہ ہوا کہ عدالتوں نے "ریکارڈ وقت" میں ان سب کے سب دہشتگردوں کو رہا کر دیا۔
وجہ اسکی یہ ہے کہ طالبان ہر ہر پاکستانی جج کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہے۔ چنانچہ کوئی ان دہشتگردوں کے کیسز نہیں لیتا سوائے اُن ججز کے جو بذاتِ خود طالبان کے حمایتی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ یہ دہشتگرد ریکارڈ وقت میں رہا ہو رہے ہیں۔

اور حد تو یہ ہے کہ طالبان نے پاکستان کے چیف جسٹس تک کو نہیں بخشا۔ جب مشرف صاحب پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ضمانت کو چیف جسٹس نے منظور نہیں کیا تو چیف جسٹس تک کو طالبان کھل کر دھمکیاں دینے لگے۔ پاکستان کے لیے اس سے زیادہ شرمناک اور خطرناک بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

پتا نہیں ہماری قوم کیوں ابھی تک سیاسی بنیادوں پر آپس میں کیوں لڑنے پر تلی ہوئی ہے اور اس وجہ سے طالبانی فتنے کے خطرے سے بالکل غافل ہو گئی ہے۔ یہ بات یاد رکھئیے گا کہ جلد یا بدیر طالبان سے ہماری جنگ ہونا ناگزیر ہے کیونکہ جلد یا بدیر وہ اسلام آباد پر اپنے قبضے کے خواب کو عملی جامعہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہوں گے۔ امریکا تو خاموشی کے ساتھ باہر نکل لے گا، مگر ہم براہ راست طالبان کے حملوں اور جنگ کی زد میں آنے والے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

This is is what you are saying that again and again like idiots without any logic and proof. We don't need your commentary because the whole media is full of Analysts.Provide proofs.

1) Read this first. http://en.wikipedia.org/wiki/Tehrik-i-Taliban_Pakistan . It would answer you most of you questions that TTP & AP are different. You know only TTP but don't know how it has come to being. TTP is a name of many groups, (i.e. Anti Pakistan, Anti Shia, Anti Brailvis, anti-US etc.) and want to use the power of TTP for their own vested interests and by the way they are not living together. It is better to read the article in Wikipedia

2) I have giving many news and videos which have showed that what that they are different.

3) I have told you that who has created Afghani Talibans (AP). It was USA and Pakistan. First USA & Pakistan has used them and then throw them away like a tissue paper. But still AP doesn't go against Pakistan but groups in TTP don't trust Pakistan army because it is the history of Pak Army they betray people after using them.

As ISI had a big role to create AP then how can we trust the statement of this stupid Athar Abbas? Pak Army has been always playing double games with them.

4) It was Pakistan Army who has broken the agreement in S. Waziristan not TTPs. US has asked Pak Army that we give you money to fight with them not to do peace agreements. Keep in mind.

Just answer my this question with logic Miss?

5) These all groups were there in FATA far ages, then why did they take the guns against the state. ?

6) Also read this research of Rober Pap, a Prof. in Uni of Chicago, USA. http://magazine.uchicago.edu/1012/chicago_journal/suicidal-tendencies.shtml

And Miss You can't know better than me about terrorism & all this so called Talibanisation because I live there (Mohmand Agency) and you are just relying on news & the statements of Altaf Hussain who is himself sitting in London.
 
Last edited:

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
proof....mqm supporters,irani sectarian murderer supporters ,and anti pakistan elements are the same....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پڑھے لکھے، سیکولر، لبرل اور روشن خیال ایم کیو ایم، اے این پی اور پی پی نے مل کر کراچی میں قتل و غارت، سفاکی، ظلم و جبر، انسانی حقوق کی پامالی اور انتہا پسندی کی جو تاریخ رقم کی ہے اس کے بعد طالبان سے گلہ - چہ معانی دارد
 
SalmanKhanN

MPA (400+ posts)
Who is a good in interpreting Quran?? can u kindly let us know? is it pakistan??? is it saudi?? is it malaysia?? is it America?? is it UK or is it Egypt?? who is it?? or is it jus you??? i dun think any country interprets the and implements the Quran properly..the closest is saudi..and styll they are i guess biased to their citizens
There is no place for Taliban in Modern World whether they are from Pakistan or Afghanistan. Their 10th century has gone. They have to go as well. They are wrong interpreters of Quran funded by many world powers including some oild producing countries.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks for sharing sister..sometimes I dont what to believe anymore...I am still not sure what is the truth about Taliban..its an age og dreat deception, isnt it...May Allah guide all of us towards the truth..
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
And it is also proved that MQM has links with Terrorists and RAW that's why Canadian Govt. has declared MQM as Terrorist Organisation.

Miss Mehwish: Do something constructive. What would you get after finding any connection between TTP & AP (Afghani Taliban)? No body would even believe you because you belong to the Party of Liars, Killers, Bhatta Mafia & Blackmailer and you don't know the ABC of Taliban and Talibanisation.

I will reply only one of your challenge.

You have mentioned that Mulla Omar didn't declare the three terrorists as American Agents.

First of all FazulAllah was not the American Agent. He was Pak Army's agent otherwise during operation they could easily catch him. Plus Muslim Khan is still under the custody of Pakistan Army but neither he been trailed nor tortured.

2ndly Mullah Omar had asked TTP so many time through all media that go to Afghanistan to fight with NATO there and not to fight in Pakistan. But people like you wouldn't accept it but you people are dumb.

Keep in mind Pak Army is playing double game since day one with both Talibans and USA that's why neither USA nor TTP trust Pakistani Army.

And by the way who had created Afghani Taliban....? Do you know Miss Mehwish. It was the ISI , Pak Army & USA. First they use them and now declaring that they want to make a "Talibani State". What a joke?

This shows that either ISI was wrong at that time or now?

Or

They are similar to US who use them (obviously for Dollars) and now want to get-rid-them off.

Think on it if you have brain.

its disappointing to see you hurling such insults and accusations towards a fellow muslim sister without any proof..
 
SaadKnight

Senator (1k+ posts)
Another bull **** out of Terrorist Black Water aka MQM's mouth in support of the Trident (CIA, MOSSAD, RAW) Nexus.
These Tallibans are not the same.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
its disappointing to see you hurling such insults and accusations towards a fellow muslim sister without any proof..

If it is insulting to her, she could reply me then. I had just challenged her false accusations, for which he didn't have proof.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
If it is insulting to her, she could reply me then. I had just challenged her false accusations, for which he didn't have proof.

آپکا مراسلے میں توہین آمیز الفاظ ایک اندھے کو بھی نظر آ جائیں گے۔

اور آپ کے ثبوت ایسے تھے کہ میں نے ضرورت ہی محسوس نہیں کی کہ انہیں ایڈریس کیا جائے۔

میں نے بھی اوپر سارے ثبوت پیش کر دیے ہیں کہ پاکستانی طالبان اور افغانی طالبان میں مکمل ہم آہنگی ہے اور پاکستانی طالبان افغانستان میں طالبانی طالبان کی قیادت میں لڑتی ہے۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد آپ پتا نہیں کیوں اس بات سے چمٹے ہوئے ہیں پاکستانی طالبان کو کس نے بنایا اور کس نے نہیں بنایا۔ اور پھر غور سے افغان اور پاکستانی طالبان کے رابطوں کو دیکھئیے۔

اور پھر آپ کا دوسرا دعوی ہی اتنا مضحکہ خیز تھا کہ آپ کو اس علاقے کا اتنا پتا ہے کہ آپ کے سامنے بے چاری پوری پاک فوج کو کچھ نہیں پتا۔ ۔۔۔۔ اور یہ کوشش بھی بہت بچگانہ ہے کہ چونکہ پاکستانی آئی ایس آئی نے افغانی طالبان کو جنم دیا تھا اس لیے پوری فوج کی کریڈیبلٹی ختم ہو گئی ہے اور انکی کسی بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔

اور پاکستانی فوج پر معاہدہ توڑنے کا الزام بھی مضحکہ خیز ہے۔ آپ لوگ پاکستانی طالبان کو کبھی را کا ایجنٹ بتاتے ہیں، اور کبھی اسکے دفاع میں کہتے ہیں کہ پاکستان فوج نے معاہدہ توڑا۔ یہ غلط ہے اور طالبان نے پاکستان میں نہ صرف فوج سے معاہدے توڑے، بلکہ پاکستان قبائل اور امن جرگوں سے کیے گئے معاہدے بھی ہمیشہ توڑتے رہے۔ جہاں بھی انہیں طاقت حاصل ہوئی، وہاں پر ہی انہوں نے قتل و خون شروع کر دیا اور ہزاروں پاکستانی قبائلیوں کو انہوں نے قتل کر ڈالا۔ مگر اسکی بھی آپ کوئی نہ کوئی توجیہ ڈھونڈ لیں گے۔

اور سوات کے معاہدے کو کیا کہیں گے؟ یہاں بھی آپ کو طالبان کی فطرت نظر نہیں آئی اور یہاں بھی آپ ڈال دیجئے سارا الزام پاک فوج پر۔

اور حال ہی میں اپنی چہیتی افغان طالبان کی ایک اور حرکت ملاحظہ فرمائیے جہاں انہوں نے بچوں کو پکڑا ہوا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ شوری فیصلہ کرے گی۔

اللہ آپ کو دیدہ بینا عطا کرے۔ امین۔

moazzamniaz

ہمہ قسم و نسل کے طالبان مجہولین کے اقدامات کا اسلام اور انسانیت سے تو دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں. یہ صرف اور صرف نسلی اور فرقہ ورانہ نفرت کے مارے ہوے درندے ہیں. مجھے آپکی دیدہ و بینا والی "معصوم" خواہش پر بھی حیرت ہوئی ھے. کیونکہ یہ بات ثابت شدہ ھے کہ مجہولین کے معصوم اور سادہ لوح ہمدردگان کبھی بھی خود فرسٹ ہینڈ تجربہ کیے بغیر توبہ تائب نہیں ہوتے. سوات، دیر اور فاٹا میں ایسے ہی معصوم بھائیوں، بہنوں نے جب تک طالبانی مذھب اور مجہولیت کا خود تجربہ نہیں کیا تھا، وہ بھی طالبانیت کے بڑے حمایتی تھے. اسلئیے میری دعا ھے کہ خدا میرے ایسے سب بھائیوں کو یہاں فورم پر سائبر جنگ لڑنے کی بجاے، سرزمین خراسان میں اصلی "سعادت" نصیب فرماۓ
 
You both are so ignorant about this matter (because both are giving statements without any proofs i.e. just accusations) that discussing this topic with you peoples is also a stupidity.
 
Back
Top