Produce Electricity for your Home using Solary Technology

Bunna

Minister (2k+ posts)

ہزار ميگا واٹ کے پانچ پلانٹس لگا ليئے جائيں تو پانچ ہزار ميگاواٹ بجلي حاصل کرنا کوئي مشکل کام نہيں

کیوں خرچے والی بات کرتا ہے

سیدھا سیدھا ایک ہی پانچ حجار کا پلانٹ لگا لو بات ختم
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

بھائي پانچ ہزار کا ايک پلانٹ لگاتو لوگے مگر چلاؤگے کس پر تيل پر اگر تيل پر چلاؤ گے تو پھر وہي پر يونٹ تيس روپے خرچہ آئے گا
ميں تمھيں مفت بجلي دلوانا چاہتا ہوں اور تم اپنا خرچہ کروانا چاہتے ہو
 
Bunna

Minister (2k+ posts)

بھائي پانچ ہزار کا ايک پلانٹ لگاتو لوگے مگر چلاؤگے کس پر تيل پر اگر تيل پر چلاؤ گے تو پھر وہي پر يونٹ تيس روپے خرچہ آئے گا
ميں تمھيں مفت بجلي دلوانا چاہتا ہوں اور تم اپنا خرچہ کروانا چاہتے ہو

یار مجھے کوئی بتا رہا تھا پاکستان میں پانی سے کار چل رہی ہے تو اس پلانٹ کو پانی پر ہی چلا لو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آغا وقار پاني سے گاڑي چلانا چاہ رہا تھا جسے دنيا کا کوئي سائنسدان قبول نہ کرتا مگر شمسي بجلي ايک حقيقت ہے اور بجلي کي مدد سے بجلي کے بڑے جنريٹر چلا کر زيادہ مقدار ميں بجلي بنائي جاسکتي ہے

تمہارا فارمولا سن کر کوئی بھی انجینر پاگل ہو جاۓ گا ، کسی کو بتانا نا ، ورنہ تمہیں نوبل انعام دے دیں گے زبردستی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ميں تمھيں اسي سولر سسٹم سے پورے ملک کے لئے مفت بجلي بنا کردکھا سکتا ہوں اس کا طريقہ مندرجہ زيل ہے
سب سے پہلے ايک سولر سسٹم پينل تقريبا دس ہزار واٹ کا بناؤ اوراس سولر پينل کے ذريعے ايک ہزار ميگا واٹ کا بڑا اليکٹرک جنريٹر چلاؤ پورا صوبہ روشن ہوجائے گا اور بل بھي نہيں آئے گا

Ha Ha Ha..... good one !!!!

Behr haal, aik aur tareeqa hay jo taqreeban aapki soch se kuch milta julta hay. Institute of Transport Studies, Uni of California main main aik aisi khatoon k naam se waqif houn jo buht arsay se "Hydrogen Pathways" naami aik research project pe kaam ker rahi hain. Un k aik model k mutabiq, aap solar ya wind turbine se kuch electricity bana k uss se pani ki electrolysis ker saktay ho jis se Hydrogen itni ban jaaye k generator start ho jaye. Uss k baad generator (jo k Hydrogen gas pe chalta hay) electrolysis k liye bhi bijli banata hay aur dosron ko dainay k liye bhi. Iss soorat main aap 1KW k solar panel se itni bijli bana saktay ho k woh aik 50KW k generator ko start kernay ki hydrogen bana ley.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا فارمولا سن کر کوئی بھی انجینر پاگل ہو جاۓ گا ، کسی کو بتانا نا ، ورنہ تمہیں نوبل انعام دے دیں گے زبردستی

يہ فارمولا حقيقت کے بہت قريب ہے اور تم اس فارمولے کو ايپلائي ہوتا ہوا ديکھ بھي لوگے پاکستان ميں انسانوں کي کوئي قدر نہيں ہے مگر جلد بنگلہ ديش يا کوئى اور ملک اس فارمولے کو استعمال کرکے بجلي بنا رہا ہوگا اور تم لوگ لوڈ شيڈنگ کي فرياد کررہے ہوگے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

يہ فارمولا حقيقت کے بہت قريب ہے اور تم اس فارمولے کو ايپلائي ہوتا ہوا ديکھ بھي لوگے پاکستان ميں انسانوں کي کوئي قدر نہيں ہے مگر جلد بنگلہ ديش يا کوئى اور ملک اس فارمولے کو استعمال کرکے بجلي بنا رہا ہوگا اور تم لوگ لوڈ شيڈنگ کي فرياد کررہے ہوگے

ہاں ، ٹھیک کہ رہی ہو پاکستان میں انسانوں کی کوئی قدر نہی ہے

ایک وہ آغا وقار انسان تھا اور ایک آپ ہیں انسان صرف پاکستان میں

کوئی بنگلہ دیش کا گدھا بھی اس طریقے سے بجلی بنا سکتا ہے ....تم دیکھ لینا

بڑ ے افسوس کی بات ہے انسان کا فارمولا گدھا چوری کر لے گا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں ، ٹھیک کہ رہی ہو پاکستان میں انسانوں کی کوئی قدر نہی ہے

ایک وہ آغا وقار انسان تھا اور ایک آپ ہیں انسان صرف پاکستان میں

کوئی بنگلہ دیش کا گدھا بھی اس طریقے سے بجلی بنا سکتا ہے ....تم دیکھ لینا

بڑ ے افسوس کی بات ہے انسان کا فارمولا گدھا چوری کر لے گا

پاکستاني قوم اسي قابل ہے کہ اسے ڈنڈے پہ ڈنڈا ديا جائے جب چيخے تو مزيد ڈنڈے ديئے جائيں اس قوم کے لئے زرداري بہترين صدر تھا جو اس قوم کو ڈنڈے پہ ڈنڈا دے رہا تھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستاني قوم اسي قابل ہے کہ اسے ڈنڈے پہ ڈنڈا ديا جائے جب چيخے تو مزيد ڈنڈے ديئے جائيں اس قوم کے لئے زرداري بہترين صدر تھا جو اس قوم کو ڈنڈے پہ ڈنڈا دے رہا تھا

آپ بھی پاکستانی ہیں ......کتنی تعلیم ہے ویسے آپ کی ؟؟؟ ماشا الله
 
Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
Leave the bigger picture. Is it possible to help a small house hold with 3-fans, 6-energy saver, 1-fridge?

I have installed two panels with power of 150W each. But I haven't connected any load to these, infact these are connected to the same battery which the UPS charges. Now the difference is this before installing these panels and during intense load shedding seasons, battery didn't completed 100% charge, but after connecting the power output of solar panels, the full charging indicator of battery lights up as the power sources to charge are two now. And if you are interested in solar power generation for your basic needs, do go for DC fans, they typically consume 30-40W as compared to ordinary AC fans we have at our homes that consume 80-100W normally. Good luck!
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ميں کم از کم پڑھے لکھے جاہلوں سے بہتر ہوں

بھی میں تو میٹرک پاس ہوں لیکن آپ پی ایچ دی لگتے ہیں وہ بھی الیکٹریکل انجنرینگ میں ...... سچی بات بتا نے میں شرم کیسی ؟

سچی بات بتا دیں کہ ڈگری کون سے ہے ، بری مہربانی ہو گی .....آغا وقار بھی ڈپلومہ انجنئیر تھا ویسے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بھی میں تو میٹرک پاس ہوں لیکن آپ پی ایچ دی لگتے ہیں وہ بھی الیکٹریکل انجنرینگ میں ...... سچی بات بتا نے میں شرم کیسی ؟
سچی بات بتا دیں کہ ڈگری کون سے ہے ، بری مہربانی ہو گی .....آغا وقار بھی ڈپلومہ انجنئیر تھا ویسے

جي نہيں ميں پي ايچ ڈي ہرگز نہيں ليکن اليکٹرانکس کے حوالے سے کچھ معلومات ضرور رکھتا ہوں اور جہاں تک اليکٹريکل انجنيئرنگ کا تعلق ہے يہ کوئي راکٹ سائنس نہيں ہے کہ اس کے لئے پي ايچ ڈي لازمي ہو
آپ کو يہ سن کر حيرت ہوگي کہ پاکستان ميں صرف عام جنريٹر بنانے والے کسي بھي اليکٹريکل انجنيئرنگ سے زيادہ پريکٹيکل معلومات اور تجربہ رکھتے ہيں اگر آپ ايک مستري کو يہ پراجيکٹ دے ديں تو آپ کوگھر کے لئے ايسا جنريٹر بنا دے گا کہ آپ کي نسليں اسے دعائيں ديں گي
 
میری تو نسلیں آپ کو دعا دے رہی ہیں .... بس آپ نواز شریف سے رابطہ کریں ، پاکستان سارا آپ کو دعا دے گا ، انشا الله

ورنہ ساری دعا یں آغا وقار لے جاے گا ....جلدی کریں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
میری تو نسلیں آپ کو دعا دے رہی ہیں .... بس آپ نواز شریف سے رابطہ کریں ، پاکستان سارا آپ کو دعا دے گا ، انشا الله

ورنہ ساری دعا یں آغا وقار لے جاے گا ....جلدی کریں

آغا وقار تو فراڈيا ہے اس کي بات ہي نہ کرو ايسا آدمي جو کسي چيلنج کو قبول کرنے سے انکار کردے وہ کس کام کا ہے اسے تو حامد مير جيسے غداروں نے پاکستان ميں ايک ايشو کھڑا کرنے کے لئے ميڈيا پر پيش کيا تھا
دوسري بات يہ کہ يہ سارے کام کرنا نواذ شريف کے بس کي بات ہي نہيں وہ تو جب تک امريکہ منظوري نہ دے تو کرسي سے نہيں اٹھ سکتا تو پاکستان ميں انرجي کرائسس کيا حل کرائے گا
 
بس آپ ہی کچھ کریں گے اگر نواز نے نہی کرنا تو

آپ جیسے سمجھ دار لوگوں کو آگے آنا پڑے گا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I have installed two panels with power of 150W each. But I haven't connected any load to these, infact these are connected to the same battery which the UPS charges. Now the difference is this before installing these panels and during intense load shedding seasons, battery didn't completed 100% charge, but after connecting the power output of solar panels, the full charging indicator of battery lights up as the power sources to charge are two now. And if you are interested in solar power generation for your basic needs, do go for DC fans, they typically consume 30-40W as compared to ordinary AC fans we have at our homes that consume 80-100W normally. Good luck!

:jazak: Khair! for response. My cousin is using a small solar set up with two panels and two batteries 175 each in the village for 6-Fan, 12-Energy Savers. Total cost was Rs. 60,000/-. And he is satisfied. He told me that it is a matter of battery addition to enhance the capacity. Me too am planning.
 
Yes! But do a good research, surely you'll find a better option. A bit costly but definitely a promising decision.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Illiterate PM will only try to employ technology where he can get enough bribe to buy another set of London flats
 
Back
Top