sensible
Chief Minister (5k+ posts)
نیازی جیسا بندہ جو فوج کی بے ساکھیوں اور وہیل چیئر پر بیٹھ کر حکومت میں آیا ہے، یہ بس ایک تحریک کی مار ہے۔
.چل شیخ چلی آرام کر. جیسے نواز یونین کونسل کے الیکشن لڑ کر آیا تھا
ابھی بھی رو رہے ہو نواز سے فوج کی بیساکھی کیوں چھن گئی ہےاتنا سورما تھا تو فوج کے خلاف لڑکر عوام کے زور پر ٹو تھرڈ میجوریٹی
.لے کر آ جاتا
تحریک چلا لو اور ذلت اٹھا لو لوگوں کو بتا لو ہمارے کرتوتوں سے ملک یہاں تک آ پہنچا ہے پر یہ سب نیازی نے آنا تھا اس لئے ہم سب نے مل کر کیا اس ملک کے ساتھ پر ابھی آام سے بیٹھ