PPP Utna Zulm Karay Jitna Kal Bardaasht Kar Sakey: MQM Rabita Committee

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر آپ جماعت اسلامی کے انصاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو یونیورسٹیز کی سطح پر نظر آتا ہے پھر ہمیں معاف ہی فرمائیے۔ اگر آپ طالبان کے اسلام کی بات کر رہے ہیں جہاں معصوموں کو ذرا ذرا سی بات پر جانورں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہوتا ہے اور کھل کر معصوم شہریوں پر خود کش حملے کر کے ان کے معصوم خون پر اپنا طالبانی اسلام پھیلایا جا رہا ہوتا ہے، تو بھی آپ کو اور آپکے طالبانی اسلام کو دور سے سلام۔

اصل اسلام بے شک مسائل کا حل ہے۔ مگر یہ اصل اسلام ہے کیا؟ علی ابن ابی طالب نے نصیحت کی تھی کہ
"ایک معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں"۔

اصل اسلامی معاشرے کے سب سے بنیادی اصولوں میں ایک اصول ہے "انصاف"۔ جب تک آپ یہ اپنے معاشرے کو مہیا نہیں کریں گے، اُس وقت تک کوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا، چاہے آپ لاکھ اسلام اسلام چلاتے رہیں اور طالبان کی طرح خود کش حملے اور لوگوں کو ذبح کر کے ناانصافیاں کرتے پھریں۔

اسلام ہی توانصاف ہے اور حضرت علی نے یقننا یہ نہیں فرمایا کے اسلام کو پش پشت ڈال کر کفر میں انصاف تلاش کرو. کہیں آپ ایم کیو ایم کے ٹارگٹڈ انصاف کی بات تو نہیں کر رہیں
 

pak2010

MPA (400+ posts)
@wal151 ....U bloddy indian.tumhain tu takleef hona hi hai na.sab say zayada tu tumhari baji thi jab pakitan bana tha. Yah andhiyan jo tumhari chalai hoi hain is say waqti problem tu hosakta hs lakim hm pakistani waqt say seekh laingy.tum samjhty ho is tarha tum apny apko save krloogay or hamian torh do gay.jnsallah aik din pak ko dunya mn sab yaad rakhingy or
India
PHP:
tu shayad kahin nhi hoga.
 
Last edited: