اووو بھائی ..پنجاب میں ایک ایسا ہسپتال تو بنایا نہیں جس میں شریفوں کا علاج ہو سکے ..نیت ہو اور ایمانداری ہو تو سب ممکن ہے ...عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہونے کے لئے ہوتا ہے ..اس سے مے فیر میں اپارٹمنٹ نہیں خریدے جاتے ..ان کو تکلیف کس بات کی ہے ..جب نہ کر سکیں تو بولنا ..مخالفت کا مطلب تو یہ ہی ہے کہ کہیں ان کا ووٹ بینک نہ متاثر نہ ہو جائے ...شریفوں کا چیپٹر کلوز ..ہمیشہ کے لئے ..انشاء الله
Sub standard hosting and discussion.
Hamid Mir kept on asking whether the medicines would be free. Err, common sense. Its an insurance plan. Whatever can be covered in that amount is free. If you go beyond that, you pay for it. As simple as that.