RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
بڑا مخولیا ایں یار ، ھون مہاراج نوں وی مرچاں دی دوھنی دینے دا ارادہ اے ۔
او یار یہ عمرانی اس بیچارے کے ساتھ بہت برا سلوک کرتے ہیں اور اس کو پٹواری کہتے ہیں - میں نے تو کئی مرتبہ اس کو کہا ہے کہ آجاؤ تمہیں کھوتا بریانی کی پلیٹ کھلا کر پٹواریوں میں شامل کرنے کی رسم کر لیتے ہیں - یہ مانتا ہی نہیں