1-Man-Army
Senator (1k+ posts)
گناہوں کی توبہ کے بعد کسی بھی شخص کواگر اللہ نے معاف کردیا ہو تو پھر اللہ کے اس پیارے بندے کی پچھلی زندگی کی جھوٹی سچی داستانوں کا کھوج لگانا اور سرعام اس کو رسوا کرنا انتہائی مکروہ فعل ہےاللہ کی سزا رسوا کرنے والے کے لئے اور اللہ کی جزا اس بندے کے حق میں جسے رسوا کرنے کی کوشش کی گئی پھر دنیا دیکھے گی.
عمران خان جیسا لیڈر کبھی کبھی پیدا ہوتا ہے بدقسمت ہے وہ قوم جو اس کی راہ نمائی کو ٹھکرا دے ووٹ اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا سوال پوچھنا میرے اور ہرذی شعور انسان کے منہ پر طمانچہ مارنے کے مترادف ہے.امید ہے پول کا جواب مل گیا ہوگا.