sensible
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Nawaz Sharif must not give Raheel Sharif Extension. Whats your opinion?
یہ دوسرے آرمی جنرلز کے ساتھ زیادتی نہیں؟
کے ان کو موقع دے بغیر ان کی قبیت ان کیا خلوص ان کی محب وطنی پر شک کیا جا رہا ہے.؟
راحیل شریف کو موقع نہ ملتا تو کیسے پتا چلتا وہ کیا ہے؟
ویسے اطمینان رکھیے یہ موضوع آج ہی اس لیے چھیڑ دیا گیا ہے سیاستدانوں کی جانب سے کے عوام خود کہے کے راحیل شریف کو رہنا چاہئے.اور یقینا اسے رہنے دیا جائے گا..
If Mushy can serve as army chief for 8 years & Kayani for 6 years then why can't RS be given extension.
He is much better than the first two & has crushed the terrorists all over the country. He has brought back peace in the country.
We may not get such an efficient & committed Army chief again.