POLL: Should nation get united against Taliban if Peace Talks with them fail?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آ ی کے سب ممبرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے مکف کو سمجھیں اور پارٹی پر تنقید سے پہلے معاملے کو اچھی طرح جانچ لیا کریں اور پارٹی کا مہکف وہ ہے جو عمران خان صاحب نے واضح کیا ہے . جو مندرجہ ذیل ہے . ١. امریکن جنگ سے نکلا جائے .٢. ڈرون حملے بندھ کیے جائیں .ان دو عوامل سے یہ ہو گا کہ جو لوگ دہسشتگردوں سے ان دو وجوہات سے ملے ہیں وہ لوگ ان سے ہٹ جائیں گے . اور یہ ہی وہ لوگ ہے جو خود کش حملے کرتے ہیں . ان کے خیال میں وہ امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور یہ بھی یاد رکھیں کے ٹی ٹی پی کے لیڈرز امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے لیے کام کر رہے ہیں اور ٹی ٹی پی کے لیڈرز خودکش حملہ آور کو یہ تو کہہ نہیں سکتے کے جو اور خودکش حملہ کرو کیونکے ہم پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں کیونکے یہ امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے مفاد میں ہے اور تم جب مر جاؤ گے توامریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی تم کو جنت دینگے . کیا امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کسی کو جنت دے سکتے ہیں نہیں وہ نہیں دے سکتے اس وجہ سے پاکستانی قوم اور فوج کو امریکن پٹھو ثبت کیا جاتا ہے اور اوپر دیے گئے دو وجہ اس کو تقویت ملتی .
٣. جو لوگ پاکستان کا قانون تسلیم نہیں کرتے ڈائیلاگ کے بحد ان کے خلاف آپریشن کیا جائے .٤. آپریشن میں فوج کی بجھاے ایف سی ، پولیس اور قبائلی عمائدین کے زریعے آپریشن کیا جائے . فوج صرف بارڈر کی حفاظت کرے .
ایک بات یہ بھی کہتا چلوں کے اگر کسی ملک کے حالات خراب کرنیں ہوں اور اس ملک کو کمزور کرنا ہو تو اس کی فوج کو اس کے اپنے ہی ملک میں پھسا دیا جاتا ہے . اور یہ ہی امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کا مقصد ہے .
اور اس ہی وجہ سے پچھلے الیکشن میں انتہائی کرپٹ حکومت اور اس الیکشن میں اس کا تسلسل رکھا گیا اور عمران خان کواپوزیشن لیڈر بھی نہیں بننے دیا اتنی دھاندھلی کا بھی یہی مقصد تھا .

پی ٹی آئی کے ممبران عمران خان کی حماقتوں کو پہلے اچھی طرح سمجھیں

عمران خان نے یہی حماقت پہلے سوات امن ڈیل کے نام پر بھی دکھائی تھی۔ اُس وقت بھی عمران خان نے قوم کو ایسے ہی سنہرے خواب دکھا دکھا کر بے وقوف بنایا تھا۔

عمران خان کی اس بے وقوفی کا نتیجہ سوات میں کیا نکلا تھا؟

نتیجہ یہ نکلا تھا کہ فوج کے نکلتے ہی طالبان دوبارہ منظم ہوئے، اور پھر انہوں نے سینکڑوں معصوموں کو مزید ذبح کر ڈالا، زمرد کی کانوں پر قبضہ کر لیا، پاکستانی نظام کو کھلے عام کافرانہ نظام کہتے ہوئے اسکے خلاف جہاد کا اعلان کیا، اور پھر بونیر اور اسلام آباد پر اپنا نظام قائم کرنے کے لیے پیشقدمی شروع کر دی۔

نتیجہ یہ نکلا کہ 10 لاکھ معصوم لوگ عمران خان کی اس حماقت کی وجہ سے بے گھر ہو کر آئی پی ڈیز بن گئے، پورا ملک بحران کا شکار ہو گیا، معیشت ڈوب گئی۔

عمران کتنا بڑا گدھا ہے؟ ۔۔۔۔ اسکا اندازہ آپ اس سے لگائیں کہ سوات میں جب طالبان کہہ رہے تھے کہ پاکستانی نظام کافرانہ نظام ہے، تو عمران خان رو رہا تھا کہ ہائے ہائے ملا صوفی محمد نے مجھے دھوکہ دے دیا۔۔۔۔ غلط، صوفی محمد نے عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا، بلکہ عمران خان نے اپنے آپ کو خود دھوکہ دیا۔

پی ٹی آئی ممبران عمران خان کی ان حماقتوں کو اچھی طرح سمجھ لیں۔

وہ طالبان جو کہ مکمل طور پر تربیت یافتہ ہیں، ان سے لڑنے کے لیے پاک فوج کی بجائے پولیس کی مدد لینے کے لیے عمران خان بے قرار ہے۔ کوئی اس گدھے سے پوچھے کہ پولیس کی حالت تو یہ ہے کہ تمام تر انٹیلیجنس ہونے کے باوجود طالبان جب بنوں جیل توڑ رہے تھے تو پولیس کی طرف سے ایک گولی بھی فائر نہیں ہوئی۔ کیا اس پولیس کی مدد سے یہ کبھی طالبان کو شکست دے سکے گا؟

کوئی اس احمق کو سوات کا حال دکھائے جہاں روزآنہ بیسیوں لوگ طالبان کے ہاتھوں ذبح ہو رہے تھے، مگر جب قوم طالبان کے خلاف متحدہ ہوئی تو فوج نے مار مار کر طالبان کو سوات سے بھگایا، اور آج اللہ کے فضل سے سوات میں پہلے کی نسبت ہزار گنا زیادہ امن و امان ہے اور لوگوں کے گلے ذبح نہیں کیے جا رہے ہیں۔

آخری پیغام یہ ہے، اگر قوم متحدہ وہ جائے تو طالبان کی حیثیت پرکاہ کی بھی نہیں۔ ۔۔۔۔ مگر عمران خان جیسے احمقوں کی وجہ سے قوم اس طالبانی فتنے کے خلاف متحدہ نہیں ہو پا رہی ہے۔

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پیس ٹاک کے ھزاروں پیسز ھو چکے ھیں احمقوں کی جنت کے داروغے ابھی بھی نھیں سمجھے کے پیس ٹاک ان سے کی جاتی ھے جنکا کوی ایجنڈا ھو یا کوی ڈیمانڈ ھو جسے پورا کر کے ان کے ساتھ صلح ھو سکے
ان کراے کے دھشت گردوںکا کوی ایجنڈا ھی نھیں وھ اپنی جاب کر رھے ھیں اور جب تک معاوضہ ملتا رھے گا کرتے رھیں گے
ان سے مزاکرات کرنے کی بجاے ان کے بڑوں سے بات کریں کہ وھ چاھتے کیا ھیں
میرا مطلب ھے چھی آئ اے سے بات کی جاے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سی آئی اے کی ہدایات پر سی آئی اے کے ایجنٹوں سے جنگ کے حامیوں کے شناختی کارڈ چیک کئے جائیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
MQM jesi ghunda ghard tanzeem agar hukumat ka hissa reh sakti hai toh Imran khan jese patriot per shayad osi ko aetraaz hoga jo MQM(yani ghunda ghardo) ka supporter ho.
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
Mehwish BB,

If there are 2 people fighting with each other then do you think one of them can decide that the other is not listening and hence he should start fighting. Similarly, in this scenario who will decide if the peace talks have failed. Will we get a phone call that taliban have decided not to agree with the government peace talks and then attacks should start. I don't think it is such a straight forward matter. In today's example where so many innocent lives are lost but we yet don't have any leads who could be behind these attacks. Shall we just assume that peace talks have failed or find out first what is the case then decide?
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)

پی ٹی آئی کے ممبران عمران خان کی حماقتوں کو پہلے اچھی طرح سمجھیں

عمران خان نے یہی حماقت پہلے سوات امن ڈیل کے نام پر بھی دکھائی تھی۔ اُس وقت بھی عمران خان نے قوم کو ایسے ہی سنہرے خواب دکھا دکھا کر بے وقوف بنایا تھا۔

عمران خان کی اس بے وقوفی کا نتیجہ سوات میں کیا نکلا تھا؟

نتیجہ یہ نکلا تھا کہ فوج کے نکلتے ہی طالبان دوبارہ منظم ہوئے، اور پھر انہوں نے سینکڑوں معصوموں کو مزید ذبح کر ڈالا، زمرد کی کانوں پر قبضہ کر لیا، پاکستانی نظام کو کھلے عام کافرانہ نظام کہتے ہوئے اسکے خلاف جہاد کا اعلان کیا، اور پھر بونیر اور اسلام آباد پر اپنا نظام قائم کرنے کے لیے پیشقدمی شروع کر دی۔

نتیجہ یہ نکلا کہ 10 لاکھ معصوم لوگ عمران خان کی اس حماقت کی وجہ سے بے گھر ہو کر آئی پی ڈیز بن گئے، پورا ملک بحران کا شکار ہو گیا، معیشت ڈوب گئی۔

عمران کتنا بڑا گدھا ہے؟ ۔۔۔۔ اسکا اندازہ آپ اس سے لگائیں کہ سوات میں جب طالبان کہہ رہے تھے کہ پاکستانی نظام کافرانہ نظام ہے، تو عمران خان رو رہا تھا کہ ہائے ہائے ملا صوفی محمد نے مجھے دھوکہ دے دیا۔۔۔۔ غلط، صوفی محمد نے عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا، بلکہ عمران خان نے اپنے آپ کو خود دھوکہ دیا۔

پی ٹی آئی ممبران عمران خان کی ان حماقتوں کو اچھی طرح سمجھ لیں۔

وہ طالبان جو کہ مکمل طور پر تربیت یافتہ ہیں، ان سے لڑنے کے لیے پاک فوج کی بجائے پولیس کی مدد لینے کے لیے عمران خان بے قرار ہے۔ کوئی اس گدھے سے پوچھے کہ پولیس کی حالت تو یہ ہے کہ تمام تر انٹیلیجنس ہونے کے باوجود طالبان جب بنوں جیل توڑ رہے تھے تو پولیس کی طرف سے ایک گولی بھی فائر نہیں ہوئی۔ کیا اس پولیس کی مدد سے یہ کبھی طالبان کو شکست دے سکے گا؟

کوئی اس احمق کو سوات کا حال دکھائے جہاں روزآنہ بیسیوں لوگ طالبان کے ہاتھوں ذبح ہو رہے تھے، مگر جب قوم طالبان کے خلاف متحدہ ہوئی تو فوج نے مار مار کر طالبان کو سوات سے بھگایا، اور آج اللہ کے فضل سے سوات میں پہلے کی نسبت ہزار گنا زیادہ امن و امان ہے اور لوگوں کے گلے ذبح نہیں کیے جا رہے ہیں۔

آخری پیغام یہ ہے، اگر قوم متحدہ وہ جائے تو طالبان کی حیثیت پرکاہ کی بھی نہیں۔ ۔۔۔۔ مگر عمران خان جیسے احمقوں کی وجہ سے قوم اس طالبانی فتنے کے خلاف متحدہ نہیں ہو پا رہی ہے۔

آخری پیغام یہ ہے، اگر قوم
متحدہ وہ جائے تو طالبان کی حیثیت پرکاہ کی بھی نہیں۔ ۔۔۔۔ مگر عمران خان جیسے احمقوں کی وجہ سے قوم اس طالبانی فتنے کے خلاف متحدہ نہیں ہو پا رہی ہے۔

Urdu Galahyan waran ain Urdu khe phenji boli chawan waran MQM je dhariyan jo haal he ahay ta "muttahid" khe ba "muttahida" likhi chadeendas.
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
[h=2]POLL: Should nation get united against MQM (Indian terrorist group )?
خالہ جان دفع کر طالبان کو ، ایک نیا تھریڈ کھول جو میں اوپر لکھا ہوں [/h]
سیاسی پارٹیوں کا مؤقف اس مسئلے پر یہ ہے۔
 
Back
Top