mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن حضرات سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ کو پول میں تبدیل کرے اور اس سوال کا جواب یہاں موجود ممبران سے لیا جائے۔
ہاں
نہیں
آپ لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو لاشوں پرپروپیگنڈا کررہے ہیں
ویسے مہوش بی بی! آپ کو ان مرنیوالوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے ، بلکہ ایک موقع سے فائدہ اٹھارہےہیں آپ لوگ
jab altaf qatil ko govt ka hisa banya ja sakta hai aur us ki gunda gard tanzeem (MQM) ko pakistan mai siasat karne ki ijat di ja sakti hai to Taliban se bhe muzkrat kiye ja sakte hai.سیاسی پارٹیوں کا مؤقف اس مسئلے پر یہ ہے۔
![]()
پی ٹی آ ی کے سب ممبرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے مکف کو سمجھیں اور پارٹی پر تنقید سے پہلے معاملے کو اچھی طرح جانچ لیا کریں اور پارٹی کا مہکف وہ ہے جو عمران خان صاحب نے واضح کیا ہے . جو مندرجہ ذیل ہے . ١. امریکن جنگ سے نکلا جائے .٢. ڈرون حملے بندھ کیے جائیں .ان دو عوامل سے یہ ہو گا کہ جو لوگ دہسشتگردوں سے ان دو وجوہات سے ملے ہیں وہ لوگ ان سے ہٹ جائیں گے . اور یہ ہی وہ لوگ ہے جو خود کش حملے کرتے ہیں . ان کے خیال میں وہ امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور یہ بھی یاد رکھیں کے ٹی ٹی پی کے لیڈرز امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے لیے کام کر رہے ہیں اور ٹی ٹی پی کے لیڈرز خودکش حملہ آور کو یہ تو کہہ نہیں سکتے کے جو اور خودکش حملہ کرو کیونکے ہم پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں کیونکے یہ امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کے مفاد میں ہے اور تم جب مر جاؤ گے توامریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی تم کو جنت دینگے . کیا امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کسی کو جنت دے سکتے ہیں نہیں وہ نہیں دے سکتے اس وجہ سے پاکستانی قوم اور فوج کو امریکن پٹھو ثبت کیا جاتا ہے اور اوپر دیے گئے دو وجہ اس کو تقویت ملتی .
٣. جو لوگ پاکستان کا قانون تسلیم نہیں کرتے ڈائیلاگ کے بحد ان کے خلاف آپریشن کیا جائے .٤. آپریشن میں فوج کی بجھاے ایف سی ، پولیس اور قبائلی عمائدین کے زریعے آپریشن کیا جائے . فوج صرف بارڈر کی حفاظت کرے .
ایک بات یہ بھی کہتا چلوں کے اگر کسی ملک کے حالات خراب کرنیں ہوں اور اس ملک کو کمزور کرنا ہو تو اس کی فوج کو اس کے اپنے ہی ملک میں پھسا دیا جاتا ہے . اور یہ ہی امریکہ ، بھارت ، اسرائیل اور حامد کرزئی کا مقصد ہے .
اور اس ہی وجہ سے پچھلے الیکشن میں انتہائی کرپٹ حکومت اور اس الیکشن میں اس کا تسلسل رکھا گیا اور عمران خان کواپوزیشن لیڈر بھی نہیں بننے دیا اتنی دھاندھلی کا بھی یہی مقصد تھا .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|