Hate_Nooras
Chief Minister (5k+ posts)
History shows that the Sharif's are above the law and that won't change with this decision. One day there will be justice but it wont be in this century .
ECP kaa sardar aur Chore man NAB Halali Maa baap ki halali aulad hotay to aaj pakistan mai bhi insaaf kaa bol bala hotaیہ بے حد ٹیڑھی کھیر ہے یہ اتنا آسان کم نہیں کہ عدالت نواز شریف کو دو منٹ کی سزا سنا کر ہٹا سکتی ہے
عدالت صرف یہ فیصلہ دے سکتی ہے کہ بادی النظر میں لندن فلیٹ شریف خاندان کی کرپشن سے حاصل کیے گۓ ہیں اور وزیر اعظم اپنی زیر کفالت بیٹی کی جائیداد چھپانے کی وجہ سے نا اہل ہو سکتے ہیں
لیکن آخر میں اس کی تحقق الیکشن کمیشن اور نیب نے ہی کرنی ہے
اور جیسے خط والا معاملہ ہوا تھا ویسے ہی نیب اور الیکشن کمیشن کے پیادے بھی وزیر اعظم کو بچانے کے لیے مرتے رہیں گے لیکن حکومت بدلنے کے ساتھ ہی شریف خاندان کی بد حالی پھر سے شروع ہو جاۓ گی
عدالت کا فیصلہ شریف خاندان کے سارے کاروبار کو ڈبو سکتا ہے
آخر میں یہ ہی ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سربراہ اور نیب کا سربراہ خود ہی غیرت کھا لیں تو کوئی نتیجہ نکل سکتا ہے
میرا خیال ہے کہ نواز کو فوری طور پر اتار دیا جاۓ گا کم از کم
اسکے بعد مزید کروائی کی جاۓ گی
اور باقی خاندان اور جائداد کا فیصلہ کیا جاۓ گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|