If they fire and revoke their licenses and degrees... hehe.. How does that stop the patients from dying? lol. catch 22 baby. ;) The Doctors Got you!No govt employee (temporary/ permanent/ contractual) should be allowed to protest against the government. No one should be allowed to remain absent from their jobs due to 'humari mangein puri kero' especially if you are a doctor / teacher because the consequences effect some one else. In this particular case the patients suffered, many died due to the stupid self-righteous behavior of doctors. This drama should end. And all of them should be fired in one go and their licenses / degrees should be revoked.
یہ ایسی قوم ہۓ جو پاکستان کے اربوں کھربوں لوٹنےوالے زرداری اور نواز شریف جیسے چوروں کو تو معاف کردیگی لیکن
یہ جو ہماری زندگیاں بچانے والے ڈاکٹروں کو کچھ روپۓ دے کے راضی نہیں!
کیا بنے گا اس قوم قا ?
لوہار ہر چیز ڈنڈے سوٹے سے ٹھیک کرنے کے چکروں میں رہتے ہیں
ان مردودوں کو انسانیت کا پتہ ہی نہیں
اللہ کرے یہ گندہ خاندان یوں غرق ہو کہ انکی بوٹیاں تک نہ ملیں ۔۔۔ امین
بلیک میلر ڈاکٹروں کا علاج برطرفی اور مریضوں کی موت پہ انکے خلاف مقدمے قائم ہونے چاہیئں ، ان پہ ابھی تک کسی نے ڈنڈا نہیں چلایا ، چلایا ہوتا تو تیر کی طرح سیدھے ہوجاتے،بالکل پرویز خٹک اور اسکے ڈنڈا بردار غنڈوں کی طرح جو اسلام آباد پہ حملہ کے لئے آرہے تھے لیکن ایف سی اور پنجاب پولیس کے ڈنڈے نے ان کو واپس پشاور جانے پہ مجبور کر دیا۔
جو شخص بھی کوئی بہانہ ڈھونڈ کر اپنے فرائض /ڈیوٹی سے بھاگتا ہے اسکو سرکاری لتر پولا ہونا چاہیے ، جیل ہونی چاہیے ، تنخواہ ضبط ہونی چاہیے ، بھاری جرمانے اور ہو سکے تو نوکری سے برطرفی بھی ہونی چاہیے. کسی سرکاری نوکر کی مجال نہیں ہونی چاہیے کے وہ گروہ بنا کر ملی بھگت کر کےسرکار کے ہی ڈیپارٹمنٹ شٹ داؤن کرنے کی کوشش کریں یعنی جس تھالی میں کھائیں اسی میں چھید کریں
اس موقع کے لئے شاعر نے کیا خوب ارشاد فرمایا ہے
نوکر کی تے نخرہ کی(bigsmile)(bigsmile) ...
راز صاحب ڈاکٹروں کی تعلیم پہ حکومت پیسے بھی خرچ کرتی ہے۔ یہ زرا پرائیویٹ ڈاکٹر بنیں پتہ چل جائے گا انہیں اور ہم سب کو بھی کہ ان کو کتنا انسانیت کی خدمت کا شوق ہے۔ ان کی ہوس ہی ختم نہیں ہوتی۔ ہر وقت پیسہ پیسہ اور مریضوں سے جانوروں والا سلوک کرتے ہیں۔
ڈاکٹرز سب سے زیادہ تعلیم یافتہ طبقہ ہے
ان کو مالی رٹرن بھی اسی طرح ہونا چاہے
اور ہسپتالوں کو خود مختار کیا جاۓ
حکومت تو صحت کے پیسے لوٹتی ہے
یہ نظام کبھی ایسے نہی چل سکتا کہ ایک وزیر اعظم نیشنل ہائی وے کا ایس ڈی او بنا ہوا ہے
صرف انڈر پاس کا افتتاح کرتا ہے
یہ جمہوریت کا حسن ہے۔ ویسے ڈاکٹر اتنے بھی مظلوم نہیں جتنے آپ کی پوسٹ نے بنا دیے ہیں۔ یہ سب چھرے ہیں۔ ابھی پانچ دس ہزار بڑھے گا اور پھر سے میاں جی زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہوں گے۔ یہ انسانیت کی خدمت نہیں پیسہ کمانے کے لیے ڈاکٹر بنتے ہیں۔یہ ایسی قوم ہۓ جو پاکستان کے اربوں کھربوں لوٹنےوالے زرداری اور نواز شریف جیسے چوروں کو تو معاف کردیگی لیکن
یہ جو ہماری زندگیاں بچانے والے ڈاکٹروں کو کچھ روپۓ دے کے راضی نہیں!
کیا بنے گا اس قوم قا ?
راز صاحب ڈاکٹروں کی تعلیم پہ حکومت پیسے بھی خرچ کرتی ہے۔ یہ زرا پرائیویٹ ڈاکٹر بنیں پتہ چل جائے گا انہیں اور ہم سب کو بھی کہ ان کو کتنا انسانیت کی خدمت کا شوق ہے۔ ان کی ہوس ہی ختم نہیں ہوتی۔ ہر وقت پیسہ پیسہ اور مریضوں سے جانوروں والا سلوک کرتے ہیں۔
پہلی بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کا ایجوکیشن سٹینڈرڈ ایک جیسا نہیں۔ آسٹریلیا میں ڈاکٹر بہت اچھا کماتے ہیں لیکن وہ اسے انسانیت کی خدمت نام کی دو نمبری لگانے کے بجائے پروفیشن کہتے ہیں اور اس کی پروفیشنل تعلیم مہنگی ہی ہے۔ اور ہر ایک کو تعلیم کے مطابق تنخواہ دینا ایک افسانوی بات تو ہو سکتی ہے پاکستان کے حالات کے پیشِ نظر حقیقی نہیں۔ ڈاکٹروں کو تنخواہ کتنی چاہیے؟ ہر دوسرے دن تو یہ پھر ہڑتال کر دیتے ہیں۔ اچھے بھلے ذیادہ سیلری والے ڈاکٹر مریض کے ساتھ کتوں والا سلوک کرتے ہیں یہ تو پھر ینگ ڈاکٹر ہیں جن کے ذہن میں یہ خناس بھرا ہوتا ہے کہ ہم ڈاکٹر بن کے کوئی توپ چیز بن گئے ہیں اور مریضوں کو انسان تک نہیں سمجھتے اور خود کے لیے جنت والی سہولتیں مانگتے ہیں۔ پہلے یہ مریضوں سے سلوک تو اچھا کریں۔ باقی رہی سیلری کی بات تو یہی ینگ فاکٹر گدھے کی طرح تھوڑی سیلری پہ پرائیویٹ اسپتالوں میں کام کرتے ہیں، مریضوں سے اچھا سلوک کرتے ہیں اور اپنی کھال میں رہتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے وہاں جو ہڑتال مافیا کا پارٹ بنے گا اسے کان سے پکڑ کے باہر نکال دیں گے۔ پاکستان میں ہر وہ پروفیشن جس کا تعلق عوام کے مسائل سے ہو وہ اپنے اندر ایک مافیا بن چکا ہے۔ کیا ڈاکٹر،کیا وکیل، کیا پولیس، کیا بجلی، گیس اور ٹیلیفون کے محکمے۔ سب کے سب فرعون بنے بیٹھے ہیں اور صرف اور صرف اپنے پیٹ کے لیے یہ ہڑتالوں والے ڈرامے کرتے ہیں۔یہ بات نہی ہے بھائی صاحب
ہر حکومت اپنے لوگوں پر خرچ کرتی ہے
کوئی غلامی کا دور تو نہی ہے کہ ہم نے تمہارے پر خرچ کیا ہے اب تم مفت کام کرو
ہر ایک کو اسکی تعلیم کے مطابق تنخواہ دینا بھی حکومت کا کام ہے
آپ کو پتہ ہے کہ آسٹریلیا میں ڈاکٹر کتنا کماتے ہیں ؟؟؟ اور وہاں کیا سٹرکچر ہے میڈیکل کا ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|