Liaqat Hussain
Chief Minister (5k+ posts)
What I understood from the out come was....
There was rigging in elections but you must accept the outcome
There was rigging in elections but you must accept the outcome
Tumhari jamhooriat is forum per kahan gum ho jaati hay. ab faisla mano awaam ka 88 percent said no
زین صاحب ، آپ نے سوال ایسے کیا جیسے اس پہ آپ کی تاریک انساف والے مختلف آراء دیں گے ، ایسا کچھ نہیں ہو نے والا ، تاریکی حضرات صرف جج صاحبان کو گالیاں بکیں گے ، اس طرح کے فیصلوں کو تسلیم کرنے کے لئے بڑا ظرف ہونا لازم ہے جو تاریک انساف میں نان ایگزیسٹنٹ ہے:biggthumpup:
تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تسلیم کیا ہے لیکن فیصلہ تسلیم کرنے اور فیصلہ 'درست' تسلیم کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ اگر اس بڑے پیمانے پر غیر تصدیق شدہ ووٹس، بنیادی ڈاکیومنٹس کی غیر دستیابی اور دیگر بے ضابطگیوں کو سندِ تصدیق دی جائے تو کون عقلمند ایسے فیصلے کو 'درست' تسیلم کر سکتا ہے الا یہ کہ پیشِ نظر بُغض ِتحریکِ انصاف ہو؟
موجود تحریک انصاف نے دھاندلی پہ اتنا جھوٹ بولا کہ بہت سے لوگوں کو سچ لگنے لگا حالانکہ انتخابی سسٹم میںموجود خامیاں ایک کے خلاف اور دوسرے کی فیور میں نہیں جاتیں۔ مثال کے طور پہ انگوٹھے کے نشان کی تصدیق نہ ہو سکنے والے ووٹر کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو سکتا ہے ان خرابیوں کو دور کرنے کے لئے الیکشن ری فارمز نا گزیر ہیں ورنہ بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے الزامات سامنے آتے رہیں گے ۔
یہ بات درست ہے کہ یہ خامیاں حتمی طور پر دھاندلی تصور نہیں کی جا سکتیں (الا یہ کہ دیگر شواہد موجود ہوں) ، لیکن دوسری طرف ان خامیوں کی موجودگی میں ملنے والے مینڈیٹ کو حتمیٰ طور پر سندِ تصدیق بھی نہیں دی جا سکتی۔ محتاط ترین الفاظ میں ایسے مینڈیٹ کو 'مشکوک' کہا جا نا چا ہیے۔ لیکن جوڈیشل کمیشن کی اس رپورٹ کے بعد کسی کے پاس کیا وجہ رہ جاتی ہے کہ وہ ان خامیوں کی آڑ میں دھاندلی نہ کرے؟
زین صاحب ، آپ نے سوال ایسے کیا جیسے اس پہ آپ کی تاریک انساف والے مختلف آراء دیں گے ، ایسا کچھ نہیں ہو نے والا ، تاریکی حضرات صرف جج صاحبان کو گالیاں بکیں گے ، اس طرح کے فیصلوں کو تسلیم کرنے کے لئے بڑا ظرف ہونا لازم ہے جو تاریک انساف میں نان ایگزیسٹنٹ ہے:biggthumpup:
موجود تحریک انصاف نے دھاندلی پہ اتنا جھوٹ بولا کہ بہت سے لوگوں کو سچ لگنے لگا حالانکہ انتخابی سسٹم میںموجود خامیاں ایک کے خلاف اور دوسرے کی فیور میں نہیں جاتیں۔ مثال کے طور پہ انگوٹھے کے نشان کی تصدیق نہ ہو سکنے والے ووٹر کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو سکتا ہے ان خرابیوں کو دور کرنے کے لئے الیکشن ری فارمز نا گزیر ہیں ورنہ بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے الزامات سامنے آتے رہیں گے ۔
Ab ap jese insaf pasand kahan se laaye bnda... IK ne bhi verdict ko counter na krne ka decision lia ha, bs yahan ke kuch crying babies ko bura lga bht.. i believe jb PTI ke dedicated voter main shahur aur bardasht aa jae gi tb PTI shine kre gi national level pe.. abhi jazbatiat ka dor dora ha
کیا آپ نے کمیشن کی پوری رپورٹ پڑھی ہے؟
محترم آپ نے شائد رپورٹ نہیں پڑھی صرف وزارت قانون کی طرف سے ٹی وی کو دیے جانےوالی ہیڈ لائنز پڑھ لیں۔ اور خوش ہو رہے ہیں۔
ذرا تفصیل سے پڑھیں کہ رپورٹ میں الیکشن کمیشن کے بارے میں کیا کہا گیا ہے۔
عمران خان نے نے جو سوالات اُٹھایے وہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں ہیں۔ ان سوالات کو سمجھنے کے لیے کچھ زیادہ پڑھا لکھا ہونا ضروری نہیں ہے۔اگر عمران خان کی باتوں میں وزن نہیں تو کمیشن نے یہ کیوں کہا کہ پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ جائز تھا؟
Make a Poll on this Forum
Is Imran Khan a Bigger Leader than Qaid e Azam Or
Is Imran Khan a Bigger Thinker than Allama Iqbal
Result will be 90 Percent Affirmative
Behtar Hai Yahan Election Karwa Kay Pooray Pakistan Main Hakumat Banwa Do
That's the only way IK can make use of that Sherwani, Pasha gave him ...
آپ کی بات درست ہے ۔ اس کا ایک ہی حل ہے ، الیکشن ریفارمز
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|