barca
Prime Minister (20k+ posts)
میں اپنی بات کرونگا میں اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں ساتھ ایک ابہام تھا وہ بھی دور ہوگیا
بھٹو کو پھانسی ٹھیک ہوئی تھی کیوں کےعدالتی فیصلہ تھا
ایوب ضیاء اور مشرف کا مارشل لا جائز تھا کیوں کے عدالتوں سے مہر شدہ تھا
ڈوگر نے نواز شریف اور شہباز شریف کو ٹھیک نا اہل قرار دیا تھا کیوں کے عدالتی فیصلہ تھا
سپریم کورٹ پر حملہ بھی جائز تھا شہباز شریف کا ججوں کو فون بھی ٹھیک تھا بے
اب کوئی ابہام نہیں
پی پی پی اور نون لیگ والے بھی اب اپنی تاریخ درست کر لیں
کیوں عدالت کا فیصلہ غلط نہیں ہوتا