Haideriam
Senator (1k+ posts)
سوال: کیا آپ پاکستان میں فوجی عدالتوں کی تائید کرتے ہیں؟
جواب: جو حالات چل رہے ہیں اِسمیں تو پرینہہ، پنچایت، جِرگہ بھی قبول ہے اِنکے ساتھ تو پھِر بھی لفظ "عدالت" آتا ہے، فوجی عدالت۔
جو آئین آپکو تحفظ نہ دے سکے اُسکے تحفظ کیلئے قربانی کیوں دی جائے۔ قانون سازی معاشروں میں ہمہ نوع اقسام کے توازن برقرار رکھنے کیلئے ہوتی ہے۔ اُن میں ترمیم کی لچک اور گنجائش ہی اِس امر کی دلیل ہے کہ اِس میں کہیں نہ کہیں جھول، سُقم کا امکان ہے۔