Naveed Jee
Minister (2k+ posts)
bhai jaan justic sahab ko jo kaam dia gaya tha wo unhon ne kar dia tha ab ye sari zindagi ke liye pti ke justice nahi ban gaye hain har kaam inhi ko karna hai to IK ko chutti dedo baat khatam justice sahab ka kaam hai report bana ke faisla dena fource karna nahi apeal bhi hosakti hai aisa to nahi ke dhakke maro bahar nikalo sach samne aana chahiyee lekin aise nahi ke poori party ko darham barham kardo
:)جی ہاں
جسٹس وجیہہ الدین ایک جج رہے ہیں ، منصف تھے ، منصفی کو سمجھتے ہیں
تمام لوگ جانتے ہیں ، وجیہہ الدین ایک ایماندار و صاف آدمی ہیں ، اس طرح کی شخصیت کو جب تحقیق ، تفتیش کی زمہ داری ملے گی تو ، سخت فیصلے ہی کریں گے
تحریک انصاف ، حکومت و ریاست سے جو ہاتھی مانگتی رہی ، اس بار یہی ہاتھی جسٹس صاحب کو دینے کو تیار نہیں ، تحریک انصاف کو اپنے رویوں میں انصاف کرنا پڑے گا
اس ہنگامہ میں ، اگر کرپٹ بچ جاتے ہیں ، اور جسٹس وجیہہ الدین نکل جاتے ہیں ، تو یہ ایک المیہ شمار ہو گا
تحریک انصاف اس معاملے پر ، جسٹس صاحب کو اعتماد میں لے کر ، سزا میں تخفیف کرا سکتی تھی ، لیکن لعنت ملامت نے سوچ اور رویوں میں تضاد کو واضح کر دیا