Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
There should be poll on whether or not these decisions would be acceptable by Justice Wajeeh if he was a filthy rich industrialist with a 24 7 plane facility extended to a cocaine addict
patwario ka yaha bakwass karna mana hai
اس ویب سائٹ پر پول کا کوئی فائدہ نہیں اور خاص طور پر جس ایشو میں خان صاحب انوولو ہو
چلے آپ پول کھولے کہ عمران خان نے کہا ہے ، کہ کل سورج مغرب سے نکلے گا ، آپ متفق ہے یا نہیں
اکثریت کا جواب ہاں میں ہو گا
:)جی ہاں
جسٹس وجیہہ الدین ایک جج رہے ہیں ، منصف تھے ، منصفی کو سمجھتے ہیں
تمام لوگ جانتے ہیں ، وجیہہ الدین ایک ایماندار و صاف آدمی ہیں ، اس طرح کی شخصیت کو جب تحقیق ، تفتیش کی زمہ داری ملے گی تو ، سخت فیصلے ہی کریں گے
تحریک انصاف ، حکومت و ریاست سے جو ہاتھی مانگتی رہی ، اس بار یہی ہاتھی جسٹس صاحب کو دینے کو تیار نہیں ، تحریک انصاف کو اپنے رویوں میں انصاف کرنا پڑے گا
اس ہنگامہ میں ، اگر کرپٹ بچ جاتے ہیں ، اور جسٹس وجیہہ الدین نکل جاتے ہیں ، تو یہ ایک المیہ شمار ہو گا
تحریک انصاف اس معاملے پر ، جسٹس صاحب کو اعتماد میں لے کر ، سزا میں تخفیف کرا سکتی تھی ، لیکن لعنت ملامت نے سوچ اور رویوں میں تضاد کو واضح کر دیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|