آپ کے نزدیک ملک پاکستان کی ایسی سب سے اچھی سیاسی جماعت جس کے قائدین و کارکنان سب سے زیادہ تعلیم یافتہ،سب سے زیادہ مہذب،کرپشن سے بالکل پاک،جرائم سے پاک، ہوں ،قرضہ معافی کی لسٹ میں نام نہ ہو،آف شور کمپنیاں نہ ہوں۔وہ دولت باہر لے جانے کی بجائے ملک میں لانے والے ہوں ۔ملک کے نظام کو علی الاعلان للکارنے والے،مسائل کی سب سے بہتر نشاندہی کرنے والے،نظام کے ہر شعبے میں موجود خرابیوں کو 2+2برابر 4 کی طرح اجاگر کرنے والے،اور اس ملک کے متوسط طبقے کی نمائندگی ،منظم جدو جہد اورتن ،من دھن قربان کرنےوالے لوگوں کی جماعت کونسی ہے؟
Last edited: