Thank you Mubasher Lucman for your nice questions and show. If MQM is really sincere in their"Land Reform" bill , they should go out all the way and decide the fate of this govt on this issue.I am 100% sure that this govt will never compromise on this issue because they have thousands of acres of land and also their party members as well ,we have seen one example on this show when fauzia Wahab was very reluctant to talk about this isssue because she is also one of them.If PPP dont agree with their land reform bill ,MQM should get out of this govt and present the no-confidence motion,ask for mid-term elections.As for PML-N is concerned,i am not sure if they will support this bill I have my reservations about them because they also have feudals and land lords in their party, it depend who care about the national interest .At least people will know who is in favour of the common person and who is in favour of filthy rich land lords and feudals. I have all my sympathies with MQM on this issue and tell them ,dont back out on this issue,it has to be resolved at any cost.
IK and jamati Islami have already said they want land reforms. AH was the first one who asked the army generals to bring land reforms so why MQM is now scared .I have my reservations about PML-N and JUI and PML-Q because most of them are feudals.Now MQM should go all the way until it is decided even though they have to bring the govt down.ایم کیو ایم اگر پیپلز پارٹی کی حکومت کو چھوڑتی ہے تو اسے اسکا ایک طرف بہت نقصان بھی اٹھانا پڑے گا۔ چنانچہ حکومت چھوڑنے سے پہلے وہ یہ چیز پکی کر لے کہ جس مقصد کے لیے حکومت چھوڑی جا رہی ہے وہ پوری بھی ہو۔
مسئلہ یہ ہے کہ کہتے ہیں کہ انسان اپنے دشمن اور دوست تو تبدیل کر سکتا ہے، مگر اپنے ہمسایہ نہیں۔ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی صوبہ سندھ میں ہمسائے بھی ہیں جنہیں ہمیشہ ساتھ ساتھ رہنا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے پر انہیں سندھیوں کی طرف سے پنجاب کا ایجنٹ ہونے کا خطاب لازمی ملے گا۔ اندرون سندھ مہاجروں سے پہلے ہی اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ سندھ کی صوبائی حکومت ہمیشہ پیپلز پارٹی کے پاس رہنی ہے اور وہ اہلیان کراچی سے پہلے سے بھی بدترین سوتیلا سلوک کریں گے۔ اور بلدیاتی نظام کو تو پھر ایم کیو ایم بھول ہی جائے۔
پھر پیپلز پارٹی اس لحاظ سے بھی ایم کیو ایم کی فطری اتحادی ہے کیونکہ دونوں بائیں بازو کی تنظیمیں ہیں۔
بہرحال، یہ بل اگر واقعی ملک میں کوئی انقلاب لا سکتا ہے اور صرف زبانی کلامی چیز نہیں، اور ایم کیو ایم اسکے لیے یہ قربانی دینے کے لیے تیار ہے کہ پیپلز پارٹی کو بھی عمران خان، نواز شریف اور جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ اپنا سب سے بڑا دشمن بنا لے، ۔۔۔۔۔۔ تو بھی ایم کیو ایم کو یہ گیند نواز لیگ اور جماعت اسلامی کے کورٹ میں پھینک دینی چاہیے۔ اور شرط یہ رکھنی چاہیے کہ وہ اس معاملے میں حکومت سے علیحدہ ہو سکتی ہے مگر صرف اُس وقت جب نواز لیگ اور جماعت اسلامی اور عمران خان یہ لکھ کر وعدہ کریں کہ مستقبل میں ان میں سے جو بھی حکومت میں آئے، وہ ہر ہر صورت اس لینڈ ریفارمز کے بل کو پاس کروائے گا اور اس پر عمل درآمد کروائے گا ورنہ کسی صورت کسی اتحادی حکومت میں شامل نہیں ہو گا۔
نواز لیگ میں بذات خود جاگیردار شامل ہیں۔ بہت مشکل ہے کہ وہ اس بل کو پاس ہونے دیں، مگر ایم کیو ایم اس صورت میں گیند کو اپنے کورٹ سے نکال کر ان دوسری پارٹیوں کے کورٹ میں پھینک سکتی ہے۔
Ohhh Fozia illiterate.. You dont have too much time.
Good MQM.(clap). Should be implement.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|