PML | Moonis Elahi 's Political Desk

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
ایکو فرینڈز پاکستان- ماحولیاتی تحفظ کی مہم



79194111_2366714736785250_7402961560173281280_o.jpg








مجھے فخر ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے نوجوان سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایکو فرینڈز پاکستان کواپنی بھر پور توانائی دے رہے ہیں۔ ہماری ماحولیاتی تحفظ کی یہ مہم تمام پاکستانیوں کے لیے ہے۔ ایکو فرینڈزگوجرانوالہ کو اپنے شہر کے ماحولیاتی تحفظ کے لیے کامیاب ریلی نکالنے پر مبارکباد۔ آپ کی لگن اور محنت۔ میری قوت!


https://twitter.com/x/status/1199672074786279425

Team Moonis Elahi




 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
مسلم لیگ اب پی ٹی آئی کی کشتی میں سوار ہے۔ اگر پی ٹی آئی کی کشتی ڈوبے گی تو ہماری بھی ڈوبے گی۔ مونس الہی





Team Moonis Elahi


 
Last edited:

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)


تعلیمی ادارے ایک دفعہ پھر بند۔ مگر بچوں کے تعلیمی حرج پر صرف سرکاری زبانی جمع خرچ​






161495606_3612892982167413_5763997334732765671_o.jpg





تعلیمی ادارے ایک دفعہ پھر بند۔ مگر بچوں کے تعلیمی حرج پر صرف سرکاری زبانی جمع خرچ۔ آج کی ضرورت ۔ ۔ فوری تعلیمی ایمرجنسی، تعلیم کے بجٹ میں فوری اضافہ، طلبہ اور اساتذہ کے لیے فوری ویکسینیشن پروگرام اور فری انٹرنیٹ۔​


نیا نصاب ہی نہیں نیا تعلیمی نظام بھی​




Team Moonis Elahi


 
Last edited:

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
احتجاج اپنی جگہ،احتیاط اپنی جگہ


https://twitter.com/x/status/1372844012105658378






162419945_3625528150903896_4549465619104474386_o.jpg




سکول ہیڈماسٹرز اورھیڈ مسٹرسزکورونا وائرس کے #SOPs پرخود عمل نہیں کریں گے تواپنے طلبہ سے کیسے عمل کروائیں گے؟ کراچی میں احتجاج کےدوران بیشتر ہیڈ ٹیچرز کابغیر ماسک ہونا ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ۔ احتجاج اپنی جگہ، احتیاط اپنی جگہ



Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں پانی کی قلت خطرے کی لکیر عبور کر چکی


https://twitter.com/x/status/1373281388108120070
163687753_3632263966896981_7861491907027024906_o.jpg



پاکستان میں پانی کی قلت خطرے کی لکیر عبور کر چکی۔ آج 22 مارچ ورلڈ واٹر ڈے کے موقع پر میری اہل وطن سے پھر اپیل، اپنے حصے کا پانی بچائیں اور مل کر کالا باغ ڈیم بنائیں۔ ورنہ کہیں دیر نہ ہوجائے!




Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
ہم جب بھی متحد ہونگے، ناممکن کو ممکن کر دکھائیں گے انشاءاللہ


https://twitter.com/x/status/1374174794862710785
163677657_3632611493528895_8524185180099225208_o.jpg



آج سے ٹھیک 81سال پہلے،23مارچ 1940 کے روز، ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنانے کا فیصلہ کیا اور 7 سال میں اسے سچ کر دکھایا۔ یہ ہے پاکستانی قوم کی اصلی صلاحیت ۔ ہم جب بھی متحد ہونگے، ناممکن کو ممکن کر دکھائیں گے انشاءاللہ ۔ اہل وطن کو یوم قرار دادِ پاکستان مبارک۔



Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
ہائرایجوکیشن کمیشن کاپنجاب کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی بورڈز کے پاس موجود طلبہ کےہزاروں لیپ ٹاپس پٹواریوں کےحوالے
کرنےکا فیصلہ


https://twitter.com/x/status/1374645076853321728
162844464_3638623276261050_8341471048022387533_o.jpg



ہائرایجوکیشن کمیشن کاپنجاب کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی بورڈز کے پاس موجود طلبہ کےہزاروں لیپ ٹاپس پٹواریوں کےحوالے کرنےکا فیصلہ۔

موجودہ کرونا بحران میں مستحق اورلائق طلبہ کوآن لائن تعلیم کےلیےلیپ ٹاپس کی زیادہ ضرورت یاپٹواریوں کو؟

ایچ ای سی اس فیصلہ پرنظرثانی کرے.



Team Moonis Elahi

 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
محترمہ حسینہ معین،عظیم پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ مصنفہ آج انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

https://twitter.com/x/status/1375330459765374976
162780301_3644471492342895_4852659444400988060_o.jpg


محترمہ حسینہ معین،عظیم پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ مصنفہ آج انتقال کر گئیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
پاکستانی ٹی وی ڈرامہ کی بھارتی فلموں پر سبقت اور مقبولیت میں محترمہ حسینہ معین کا کلیدی کردار تھا۔ قوم اپنی اس عظیم ڈرامہ نگار کو سدا یاد رکھے گی



Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)

حکومتی ذرائع کی نئے کورونا سٹرین میں شدت کی تصدیق

https://twitter.com/x/status/1376171564731928576

165451833_3653929224730455_8796654181263066366_o.jpg




حکومتی ذرائع نے نئے کورونا سٹرین میں شدت کی تصدیق کر دی ہے۔
اس نئی میوٹیشن سے انفیکشن کی شرح کرونا سے بہت زیادہ بتائی گئ ہے۔
اس لئے اب احتیاط بھی پہلے سے بہت زیادہ ضروری ہے۔
محتاط رہیے، محفوظ رہیے۔
اللہ سب کا نگہبان


Team Moonis Elahi


 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
شب براءت، برکتوں، بخششوں اور دعاؤں کی قبولیت کی رات

https://twitter.com/x/status/1376531794258968577
164280919_3654378128018898_5282164144602964114_o.jpg


شب براءت، برکتوں، بخششوں اور دعاؤں کی قبولیت کی رات۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات میں ہم سب کی عبادات و دعائیں قبول فرمائے،ہمارے وطن پاکستان کو مضبوط تر اور ہمیں کورونا وائرس سمیت ہر آزمائش میں محفوظ تر بنائے۔ آمین




Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
آج 7 اپریل صحت کا عالمی دن ہے۔


https://twitter.com/x/status/1379652501797011457


169647414_3680644725392238_6297090072266787564_n.jpg



آئیے آج گزشتہ ایک سال میں کورونا وائرس کے بےرحم ہاتھوں جہان سے چلے جانے والوں کو یاد کریں اور صحتمند زندگی کے عظیم تحفے پر اللہ رب العزت کا صد شکر بجا لائیں ۔

"جان ہے تو جہان ہے



Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
Moonis Elahi: NA-69 Rehabilitation/Construction of road from Darya Khatana to Jahangirpur!


گجرات: رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی خصوصی کاوش سے این اے 69 میں دریہ کھٹانہ تا جہانگیر پور سڑک کی تعمیر اور مرمت کا کا م مکمل۔


Team
Moonis Elahi
 
Last edited:

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)
ملک میں کورونا کی تیسری لہر ماضی سے کہیں زیادہ شدید


173163278_3698303126959731_3520489116305620396_n.jpg



https://twitter.com/x/status/1381906461178044417


ملک میں کورونا کی تیسری لہر ماضی سے کہیں زیادہ شدید ۔

لاہور میں فروری کا 3.3٪ پازیٹیو ریشو اپریل میں 18٪ جبکہ پشاور میں 22٪ ۔

ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن سیلنڈروں کی قلت۔

حکومت کو اس موقع پر ہر ممکن تدبیر اورعوام کوہر حال میں احتیاطی تدابیر کی ضرورت



Team
Moonis Elahi
 

Azka Malik

Politcal Worker (100+ posts)

A delegation of Chokori Bhelowal Union Council met with Moonis Elahi !



حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں،عام آدمی کوسہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔ مونس الٰہی


صاف پانی کی فراہمی، سیوریج،گلیوں اور سڑکوں کی تعمیرکیلئے کام جاری ہے انشاء اللہ ہر ترقیاتی کام معیاری اور میرٹ پر کیا جائے گا۔ یونین کونسل چکوڑی بھیلووال کے وفود سے گفتگو



Team
Moonis Elahi
 

Back
Top