main toh uss din ka wait kar raha hoon jab yeh head patwari hatokmat choray ga aur iss ke anday ro ro kar kahain ke fauj ne hamaray saath phir wohi kiya...
کاش یہ پیچھے کھڑا آدمی اپنے ہاتھ کو جوش سے گوما دےپٹواریوں کا چول لیڈر
![]()
کاش یہ پیچھے کھڑا آدمی اپنے ہاتھ کو جوش سے گوما دے
راحیل شریف کے ڈانڈے کا درد
:lol:
حکومت کے پاس کو ئی اختیارات نہیں اور اصل میں آرمی کی حکومت ہے ، یہ بات درست بھی ہے تو اس پہ خوش ہونے کی بجائے افسوس کا اظہار کیا جانا چاہیئے ، ٹ :)
لول ، آج کل پوٹئینز اس بات کا بہت چرچا کر رہے ہیں کہ حکومت کے پاس کو ئی اختیارات نہیں اور اصل میں آرمی کی حکومت ہے ، اس پراپیگنڈا میں کچھ نام نہاد دانشوڑ بھی شامل ہیں ، اگر یہ بات درست بھی ہے تو اس پہ خوش ہونے کی بجائے افسوس کا اظہار کیا جانا چاہیئے کہ آرمی ریاستی معاملات میں دخل دے کر نظام کو کمزور سے کمزور تر کر رہی ہے ، اس کی بجائے تاریکی پوٹئین اس پہ لڈیاں ڈالتے ہیں :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|