He is not our PM , he is patwari's PM .. Never heard a single speech of him in my entire life.:lol:
Lets wait for another blast to forget this one..................also he convinently forgot to mention RAW
urdu ke mukhtalif akhbaro ke tarahsay mila kay banai gai speeches aesi hi hoti hain.
I was expecting at least some statement about launching operation in punjab and asking all ulema to give fatwa against terrorism or go to iran/saudi. Extremism can only be fought ideologically.
compare this lacklustre response to a response of Europeans in light of recent attacks.
Why not we r used to it......don't get emotional u will get used to it as well
Lets have it in KP this time as you are so anxiously waiting for it.
ڈھکے چھپے الفاظ میں بات کی گئی ہے ،کھل کر کچھ نہیں کہا گیا ۔ صرف پرانے عہد کو دھرایا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہر صورت کیا جائے گا ۔ حالانکہ وہ کام صرف فوج کر رہی ہے سول ادارے بہت ہی کم حصہ ڈال رہے ہیں ۔
اسلام آباد میں بیٹھے مولویوں کو بھی کہہ دیا گیا ہے کہ تحمل کو سکیورٹی فورسز کی کمزوری نہ سمجھیں ۔
گونگلوں سے مٹی جھاڑی ہے ۔

سول یا فوج میں کون کیا کر رہا ہے سب کو پتہ ہے ۔ میرا پاکستانی جمہوریت کی بالا دستی پر بحث کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔ شکریہ ۔فوج ١٩٩٩ سے ٢٠٠٨ تک اقتدار میں تھی تو ان کو ختم کر لیتی
اس وقت تو کوئی نواز شریف ، زرداری ، عمران نہیں تھا
یہ فوج کے پالے ہوئے سانپ ہے جو عوام کو ڈس رہے ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|