such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prime Minister announced Business Loan for Youth on 8% interest rate
چلو جی آپس میں تو جنگ کر ہی رہے تھے
اب اللہ اور اسکے رسول سے بھی جنگ کرو
-------------------------------
ترجمہ:ہ
[FONT=PDMS_IslamicFont]مومنو! خدا سے ڈرو اور اگر ایمان رکھتے ہو تو جتنا سود باقی رہ گیا ہے اس کو چھوڑ دو (۲۷۸)ہ
[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]
[FONT=PDMS_IslamicFont]اگر ایسا نہ کرو گے تو خبردار ہوجاؤ (کہ تم) خدا اور رسول سے جنگ کرنے کے لئے (تیار ہوتے ہو)[/FONT][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont] اور اگر توبہ کرلو گے (اور سود چھوڑ دو گے) تو تم کو اپنی اصل رقم لینے کا حق ہے جس میں نہ اوروں کا نقصان اور تمہارا نقصان (۲۷۹)ہ
[FONT=PDMS_IslamicFont]اور اگر قرض لینے والا تنگ دست ہو تو (اسے) کشائش (کے حاصل ہونے) تک مہلت (دو) اور اگر (زر قرض) بخش ہی دو توتمہارے لئے زیادہ اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو (۲۸۰)ہ
[/FONT][/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]سورہ البقرہ[/FONT]