PM Imran Khan to meet members of coalition parties today

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میرے نزدیک محترم چوہدری شجاعت حسین صاحب اِس وقت پاکستان کے مُدبّر ترین ، سیاسی رکھ رکھاؤ اور بلا کی سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والے سیاست دان ہیں . پاکستان کے اِس مشکل ترین وقت میں اُن پر فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ سیاسی درجہ حرارت میں کمی لانے کے لئے اپنا رول ادا کریں اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں نہ کہ ایک وزارت کی خاطر حکومت کے لئیے مشکلات کھڑی کرنے کا باعث بنیں . چوہدری صاحب نے ہمیشہ ہی عمران خان کے لیے اپنے دل میں ایک نرم گوشہ رکھا ہے اور خان صاحب کی شخصیت سے متاثر رہے ہیں جسکا انہوں نے برملا کئی مرتبہ کُھل کر اظہار بھی کیا ہے . اُمید ہے کہ احترام اور یگانگت کا یہ رشتہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

اور چوہدری پرویز الہی کے بارے میں آپ کے اور نیازی کے کیا خیالات ہیں؟؟
 
Back
Top